• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 27 اپریل, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کاروبار
کارپٹ ایسوسی ایشن

معیشت کی ترقی کیلئے دس سالہ متفقہ پالیسی کا ڈرافٹ تیار کیا جائے ‘ کارپٹ ایسوسی ایشن

News Editor by News Editor
فروری 13, 2023
in کاروبار
0 0
0

لاہور( کامرس ڈیسک) پاکستان کارپٹ مینو فیکچررز اینڈ ایکسپورٹر زایسوسی ایشن کے سینئر وائس چیئرمین عثمان اشرف نے معیشت کی ترقی کیلئے تمام اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے کم از کم دس سالہ متفقہ پالیسی کا ڈرافٹ تیار کرنے کی تجویز دیتے ہوئے کہاہے کہ ایسا میکنزم بنایا جائے جس کے تحت حکومتوں کی تبدیلی کے اس پالیسی پر قطعی کوئی اثر ات مرتب نہ ہوں ، وقت کا تقاضہ ہے کہ سیاسی جماعتیں اپنی سیاست اور اناء کو پس پشت ڈال کر میثاق معیشت کی طرف عملی پیشرفت کریں اور اس کی نگرانی کیلئے معاشی ماہرین پر مشتمل اعلیٰ سطحی با اختیار کمیٹی تشکیل دی جائے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایسوسی ایشن کے دفتر میں ہفتہ وار جائزہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔

اس موقع پر سینئر مرکزی رہنما عبد اللطیف ملک ، چیئر پرسن کارپٹ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ اعجا زالرحمان، سینئر ممبر ریاض احمد، سعید خان ، اکبر ملک، شاہد حسن ، عمیر عثمان سمیت دیگر بھی موجود تھے ۔ اجلاس میں معیشت کی غیر یقینی صورتحال ، ڈالر کے اتار چڑھائو ، ہاتھ سے بنے قالینوں کی تیاری میں استعمال ہونے والے کیمیکلز کی درآمدات میں رکاوٹ سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

عثمان اشرف نے کہا کہ موجودہ حالات میں برآمدی شعبے شدید مشکلات سے دوچار ہیں جس کی وجہ سے مجموعی برآمدات تنزلی کا شکار ہو رہی ہیں اور اسی وجہ سے زر مبادلہ کے ذخائر پر دبائو آرہا ہے ۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی طرف سے گزشتہ دنوں برآمدی شعبوں کی مشکلات کے حل کیلئے اعلانات کئے گئے تھے تاہم ان پر اس رفتار سے پیشرفت نہیں ہو سکی جو حالات کا تقاضہ ہے ۔ انہوںنے کہا کہ غیر یقینی صورتحال اور الزام تراشی کی سیاست کی وجہ سے کاروباری طبقے کا اعتماد متزلز ل ہو رہا ہے ۔

کامیاب ممالک نے معیشت اور برآمدات کیلئے طویل المدت پالیسیاں مرتب کر رکھی ہیںاس لئے ہمیںبھی برآمدات میں کامیاب ممالک کی تقلید کرنا ہو گی اور اتفاق رائے سے کم از کم دس سال کیلئے ایسی معاشی پالیسی بنائی جائے جس پرحکومتوں کی تبدیلی کے کوئی اثرات مرتب نہ ہوں ۔ اگر ہم نے سیاست اور معیشت کو الگ الگ نہ کیا تو ہماری بقاء کو خطرات لا حق ہو جائیں گے ۔
٭٭٭٭٭

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: ترقیکارپٹ ایسوسی ایشنمتفقہ پالیسیمعیشت
Previous Post

نگران حکومت کے اختیارات بارے درخواستوں پر سماعت منگل کو ہو گی

Next Post

100 اور1500مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی بدھ کو ہو گی

News Editor

News Editor

Next Post
بانڈز

100 اور1500مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی بدھ کو ہو گی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

علی ظفر

شاہ رخ خان چاہتے تھے میں ان کیلئے گانا گائوں، علی ظفر کا انکشاف

اپریل 26, 2026
سنجے دت

کھل نائیک واپس آ رہا ہے، سنجے دت نے اعلان کر دیا

اپریل 26, 2026
شان شاہد

پوڈکاسٹس کے سوالات اکثر تفتیش لگتے ہیں، جیسے فنکار عدالت یا نیب میں بیٹھے ہوں، شان شاہد

اپریل 26, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

7646

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

639
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

587
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

570
علی ظفر

شاہ رخ خان چاہتے تھے میں ان کیلئے گانا گائوں، علی ظفر کا انکشاف

اپریل 26, 2026
سنجے دت

کھل نائیک واپس آ رہا ہے، سنجے دت نے اعلان کر دیا

اپریل 26, 2026
شان شاہد

پوڈکاسٹس کے سوالات اکثر تفتیش لگتے ہیں، جیسے فنکار عدالت یا نیب میں بیٹھے ہوں، شان شاہد

اپریل 26, 2026
حنا دلپذیر

سیٹ کام بلبلے کے مومو کے کردار سے باہر نکلنا چاہتی ہوں ‘ حنا دلپذیر

اپریل 26, 2026
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading