ناگپور ٹیسٹ

ناگپور ٹیسٹ تین دن میں ختم، آسٹریلیا کو اننگز اور 132 رنز سے بدترین شکست ہوگئی

ناگپور(سپورٹس ڈیسک ) بھارت نے اسپنرز بالخصوص رویندرا جدیجا کی عمدہ کارکردگی کی بدولت آسٹریلیا کو پہلے ٹیسٹ میچ میں یکطرفہ مقابلے کے بعد اننگز اور 132 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 0ـ1 کی برتری حاصل کر لی۔ مزید پڑھیں

چوہدری پرویز الہیٰ

قوم الیکشن کی تیاری کرے، ووٹ سے نا اہل ٹولے کیخلاف فیصلہ دینا ہے، پرویز الہی

لاہور(آئی این پی)سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویزالہی نے کہا ہے کہ قوم انتخاب کی تیاری کرے، ووٹ کی طاقت سے نااہل ٹولے کے خلاف فیصلہ دینا ہے۔ چودھری پرویزالہی نے کہا کہ تحریک انصاف اور پاکستان مسلم لیگ کے امیدوار مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

شہباز شریف کا شام کے وزیر اعظم کو ٹیلیفون، جانی و مالی نقصان پر اظہار افسوس

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )وزیرِ اعظم شہباز شریف نے شام کے وزیرِ اعظم حسین آرنوس کو ٹیلی فون کر کے شام میں زلزلے سے شدید جانی اور مالی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ وزیرِ اعظم نے حسین مزید پڑھیں

سراج الحق

عوام کا اداروں پر اعتماد اٹھ گیا، یہ معاشی تباہی اور بدامنی سے بھی ملک کے لیے خطرناک ہے، سراج الحق

لاہور(نمائندہ خصوصی ) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ معاشی تباہی اور بدامنی کے ہوتے ہوئے ملک کے لیے سب سے خطرناک بات یہ ہے کہ عوام کا اداروں پر اعتماد اٹھ گیا۔ عدالتیں ہوں یا احتساب مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

پی پی(ن)لیگ اور جے یو آئی کی اسکروٹنی پر پی ٹی آئی کے اعتراضات مسترد

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) الیکشن کمیشن نے پی پی،(ن)لیگ اور جے یو آئی (ف)کی اسکروٹنی میں تاخیر پر پی ٹی آئی کے اعتراضات مسترد کردیے۔ الیکشن کمیشن نے پیپلزپارٹی، مسلم لیگ(ن)اور جے یو آئی ف کے فنڈز کی اسکروٹنی پرپیشرفت مزید پڑھیں

حافظ طاہر اشرفی

توہین مذہب کے ملزم کا قتل اور جلانا ناظالمانہ فعل ہے،حافظ طاہر اشرفی

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی ) چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ طاہر اشرفی نے میں کہا ہے کہ ننکانہ صاحب میں توہین مذہب کے ملزم کا قتل اور جلانا ناظالمانہ فعل ہے، جن مجرموں نے یہ کام کیا حکومت پنجاب مزید پڑھیں

اسد قیصر

لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ آئین کو بچانے کیلئے بہت بڑا اقدام ہے، اسد قیصر

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) رہنما پاکستان تحریک انصاف اور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ آئین کو بچانے کیلئے بہت بڑا اقدام ہے، لاہور ہائی کورٹ کے جج کو تاریخی مزید پڑھیں

شہباز گل

عدالت کا شہباز گل کے وکلا کو بریت کی درخواست پر دلائل کا حکم

اسلام آباد( کورٹ رپورٹر ) سپیشل پراسیکیوٹر رضوان عباسی نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کی بریت کی درخواست کی مخالفت کر دی ہے، عدالت نے رہنما پی ٹی آئی کے وکلا کو بریت کی درخواست پر دلائل مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

پاکستان نے آئی ایم ایف کو نومبر تک بجلی مہنگی کرنے کا پلان دے دیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) حکومت پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سرکلر ڈیٹ مینجمنٹ پلان کی تفصیلات سامنے آگئیں۔دستاویز کے مطابق پاکستان نے نومبر 2023 تک بجلی سہ بنیادوں پر مہنگی کرنے کا پلان دے دیا۔ حکومت بجلی 7.91 مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کا شوکت خانم کے 3 ملین ڈالرز سے سرمایہ کاری کا اعتراف

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر 2008 میں شوکت خانم کے 3 ملین ڈالرز سے سرمایہ کاری کا اعتراف کر لیا اور کہا کہ 2015 میں یہ رقم ہسپتال مزید پڑھیں