برائلر گوشت کی قیمت میں3روپے کمی، فارمی انڈے21روپے درجن سستے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ کاروبار فروری 6, 2023فروری 6, 2023 0 تبصرے 2 مناظر لاہور( کامرس ڈیسک)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 3روپے کمی سے546روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت2روپے کمی سے364روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 21روپے کمی سے280روپے فی دجن کی سطح پر رہی۔