برائلر گوشت کی قیمت میں3روپے کمی، فارمی انڈے21روپے درجن سستے کاروبار فروری 6, 2023فروری 6, 2023 0 تبصرے 14 مناظر لاہور( کامرس ڈیسک)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 3روپے کمی سے546روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت2روپے کمی سے364روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 21روپے کمی سے280روپے فی دجن کی سطح پر رہی۔ Share this: Share on X (Opens in new window) X Share on Facebook (Opens in new window) Facebook Share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp Related فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ