شاہین آفریدی

ورلڈ کپ کے لیے ابھی تک تو میں ہی کپتان ہوں، شاہین آفریدی

ملتان (سپورٹس نیوز)پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ کے لیے ابھی تک تو میں ہی قومی ٹیم کا کپتان ہوں اور نیشنل چیمپئنز کپ سے ورلڈ کپ اسکواڈ کے انتخاب میں مدد ملے گی۔

ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہین آفریدی نے کہا کہ ابھی تک تو ورلڈ کپ کے لیے میں ہی کپتان ہوں اور نیشنل چیمپئنز کپ سے کھلاڑیوں کی کارکردگی کا جائزہ لینے اور ورلڈ کپ اسکواڈ تشکیل دینے میں آسانی ہوگی۔

اپنا تبصرہ لکھیں