کراچی (سپورٹس نیوز)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ کراچی کی حالت دیکھ کر بہت شرمندگی ہوتی ہے۔سابق ٹیسٹ کرکٹر فواد عالم کے پوڈ کاسٹ میں کراچی چھوڑ کر اسلام آباد منتقل ہونے کو شاہد آفریدی نے بہت مشکل فیصلہ قرار دیا۔ پوڈکاسٹانہوں نے کراچی بہت اچھے لوگوں کا شہر ہے، یہاں بہت اچھا وقت گزارا، اسلام آباد انفرااسٹرکچر اور آب و ہوا کے لحاظ سے بہت اچھا ہے۔
شاہد آفریدی نے کہا کہ میں کراچی کو یاد نہیں کرتا لیکن کراچی کے لوگ بہت یاد آتے ہیں۔انہوں نے کراچی کی حالت زار پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اربوں روپے کا کاروبار اور لوگوں کو روزگار دینے والے شہر کی حالت دیکھ کر بہت شرمندگی ہوتی ہے۔شاہد آفریدی نے کہا کہ جب کوئی کراچی کو پیرس یا کچھ اور کہتا ہے تو سن کر ہنسی آتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ شاہراہ بھٹو اچھی بنائی ہے لیکن ضرورت بہت سارے کاموں کی ہے، ایک منصوبے سے آپ خود کو اور عوام کو تسلی نہیں دے سکتے۔سیاست میں آنے سے متعلق سوال پر شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ پہلے میرا ارادہ تھا لیکن 2019 میں ذہن بدل گیا، سیاست کرنا میرا کام نہیں ہے۔
If you are looking for a secure way to play your favorite games then this is it. Everything feels safe and the support team is very helpful. Give jilibet178login a try.
The slots here are incredibly addictive and the jackpots are actually reachable. I had a blast playing through the levels today. Visit rumislotsgamelogin for some real fun.
I’ve been looking for a reliable platform for a while and this one really delivers. The interface is smooth and the payouts are fast. Definitely check out asia128login for a great experience.
The graphics and sound effects on these slots are amazing. It really feels like a real casino experience from the comfort of my own home. Five stars from me. hura500slot
The game variety on this site is top notch. I really enjoy the interface and how smooth everything runs on my mobile phone. Highly recommend ph291jili