فواد چودھری

حیران ہوں مریم نواز کے بیانات پر کسی ادارے کا ایکشن نظر نہیں آیا‘فواد چوہدری

لاہور ( نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حیران ہوں کہ مریم نواز کے بیانات پر کسی ادارے کا ایکشن نظر نہیں آیا، اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں کو طے کرنا ہو گا کہ مزید پڑھیں

مریم نواز

جنرل باجوہ سپر کنگ تھے تو کیا آپ ان کے ملازم تھے؟ مریم نواز کا عمران خان سے سوال

لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ(ن)کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان نے جھوٹ کا نام بیانیہ رکھا ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کے پاس کوئی معاشی پلان نہیں تھا، جنرل باجوہ سپر کنگ تھے تو مزید پڑھیں

مریم نواز

مریم نواز ڈویزنل ورکر ز کنونشن کیلئے 11مارچ کو فیصل آباد آئیں گئی

فیصل آباد (نمائندہ خصوصی )وفاقی وزیر داخلہ و صوبائی صدر پنجاب رانا ثناءاللہ خاں کی خصوصی ہدایات پر پاکستان مسلم لیگ ن ضلع فیصل آباد کا خصوصی اجلاس ضلعی جنرل سیکرٹری و سابق ایم پی اے آزاد علی تبسم کے مزید پڑھیں

فرخ حبیب

مریم نواز نے عدلیہ کی آزادی پر حملہ کیا ،ن لیگ کی عدلیہ پر حملہ آور ہونے کی ایک تاریخ ہے،فرخ حبیب

فیصل آباد (نمائندہ خصوصی )پاکستان تحریک انصاف کے رہنماءفرخ حبیب نے کہا ہے کہ مریم نواز کو عدلیہ پر بے جا تنقید کرنے پر شرم آنی چاہئے، ن لیگ کو ہمیشہ سے جسٹس (ر) قیوم جیسے ججز چاہئیں،جو انکی مرضی مزید پڑھیں

مریم نواز

نواز شریف جلد ہمارے درمیان ہوں گے،قائم مقدمات بھی جلد ختم ہوتے دکھائی دینگے،مریم نواز

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر و چیف آر گنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف جلد ہمارے درمیان ہوں گے،ان پر قائم مقدمات بھی جلد ختم ہوتے دکھائی دینگے،مہنگائی پر آنکھیں بند نہیں مزید پڑھیں

مریم نواز

مریم نواز کی ضلع اسلام آباد میں (ن) لیگ کی ممبر سازی کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز نے اسلام آباد ضلع کے مرکزی تنظیمی اجلاس میں ہدایات جاری کی ہیں کہ ضلع میں ممبر سازی کا عمل شروع کیا جائے، مزید پڑھیں

مریم نواز

ہم انتظار کر رہے ہیں یہ جیل بھریں اور شروعات زمان پارک سے کریں،مریم نواز

ملتان (نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ (ن )کی نائب صدر و چیف آر گنائزر رہنما مریم نواز نے عمران خان پر طنزکرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم انتظار کر رہے ہیں کہ یہ جیل بھریں اور شروعات زمان پارک سے کریں۔ صحافیوں مزید پڑھیں

مریم نواز

کشمیریوں کی لازوال جدوجہد کو سلام پیش کرتے ہیں ‘ مریم نواز

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز نے یوم کشمیر پر کشمیریوں سے یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیریوں کی لازوال جدوجہد کو سلام پیش کرتے ہیں ، زمین پر مزید پڑھیں

مریم نواز

عمران خان نے بات کرنے کا سلیقہ اور تہذیب چھین لی، مریم نواز

لاہور(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ گزشتہ 4سال کے سیاہ آمرانہ دور میں بھائی کو بھائی سے لڑایا گیا، عمران خان نے بات کرنے کا سلیقہ اور تہذیب چھین لی، لاہور میں مزید پڑھیں

مریم نواز

مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس ،ہر ضلع میں پارٹی کے سوشل میڈیا کی تنظیم کو مستحکم کرنے کا فیصلہ

بہاولپور(نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس میں ہر ضلع میں پارٹی کے سوشل میڈیا کی تنظیم کو مستحکم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مزید پڑھیں