• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
جمعرات, 23 اپریل, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
مریم نواز

مریم نواز ڈویزنل ورکر ز کنونشن کیلئے 11مارچ کو فیصل آباد آئیں گئی

News Editor by News Editor
فروری 13, 2023
in پاکستان
0 0
0

فیصل آباد (نمائندہ خصوصی )وفاقی وزیر داخلہ و صوبائی صدر پنجاب رانا ثناءاللہ خاں کی خصوصی ہدایات پر پاکستان مسلم لیگ ن ضلع فیصل آباد کا خصوصی اجلاس ضلعی جنرل سیکرٹری و سابق ایم پی اے آزاد علی تبسم کے ڈیرہ پر ضلعی صدر میاں قاسم فاروق کی صدارت میں منعقد ہوا۔

مہمان خصوصی ڈویژنل صدر حاجی اکرم انصاری کی خصوصی شرکت۔سابق اراکین اسمبلی رانا شعیب ادریس خان۔چوہدری شفیق گجر۔ضلعی سنیر نائب صدر فیصل آباد آفتاب اکبر چوہدری انشاءایم پی اے پی پی 100 ٹکٹ ہولڈر سکندر حیات جتوئی ضلعی صدر یوتھ ونگ چوہدری عثمان گجر۔ضلعی صدر خواتین ونگ قدسیاہ ضیاہ ضلعی صدر ایس ایم ٹی عدنان سیالوی۔ڈویزنل ترجمان رانا وارث حسین۔ڈویزنل اقلیتی ونگ صدر کامران بھٹی۔

صدر جمھرہ چوہدری افتخار گھمن۔صدر سمندری نزیر حسین باجوہ اور ضلعی سنیر نائب صدر چوہدری زاہد عمران گجر و ضلعی سیکرٹری اطلاعات مزمل رضا ایڈوکیٹ نے اپنے اپنے خطاب میں 11مارچ فیصل آباد پاکستان مسلم لیگ کی مرکزی چیف آرگنائز مریم نواز صاحبہ کی ڈویزنل ورکر کنونشن آمد پر پھرپور استقبال کے لیے اپنی طرف سے اپنی ساتھیوں سمیت آنے کا اعلان کیا۔انشاءاللہ کامیاب کنونشن سابت کرے گا۔کے فیصل آباد ہمیشہ کی طرح میاں محمد نواز شریف اور مسلم لیگ ن کا گڑھ ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: ڈویزنلفیصل آبادمریم نوازورکر ز کنونشن
Previous Post

مریم نواز نے عدلیہ کی آزادی پر حملہ کیا ،ن لیگ کی عدلیہ پر حملہ آور ہونے کی ایک تاریخ ہے،فرخ حبیب

Next Post

افغانستان سے نکلنے کے بعد مغربی طاقتوں کا پاکستان سے رویہ یکسر تبدیل ہو چکا ' اشرف بھٹی

News Editor

News Editor

Next Post
اشرف بھٹی

افغانستان سے نکلنے کے بعد مغربی طاقتوں کا پاکستان سے رویہ یکسر تبدیل ہو چکا ' اشرف بھٹی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

اکشے کمار

اکشے کمار ہارر کامیڈی فلم بھوت بنگلہ سے شائقین کو متاثر کرنے میں ناکام

اپریل 21, 2026
اداکارہ میرا

شان شاہد شاہ رخ خان سے بڑے اداکار ہیں‘ میرا

اپریل 21, 2026
ریما خان

بھارتی ایوارڈ شو میں بولڈ ڈریس پہننے سے انکار کردیا تھا، ریما خان

اپریل 21, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

7289

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

630
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

563
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

498
اکشے کمار

اکشے کمار ہارر کامیڈی فلم بھوت بنگلہ سے شائقین کو متاثر کرنے میں ناکام

اپریل 21, 2026
اداکارہ میرا

شان شاہد شاہ رخ خان سے بڑے اداکار ہیں‘ میرا

اپریل 21, 2026
ریما خان

بھارتی ایوارڈ شو میں بولڈ ڈریس پہننے سے انکار کردیا تھا، ریما خان

اپریل 21, 2026
اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اسحاق ڈارکا مصری وزیرخارجہ سے رابطہ، امن و استحکام کیلئے ڈائیلاگ پر زور

اپریل 21, 2026
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Subscribe

Continue Reading