فلسطین

مسئلہ فلسطین کے حوالے سے”تین نکاتی تجویز” چین کی مشرق وسطیٰ میں منصفانہ موقف کی توثیق ہے، چینی میڈ یا

بیجنگ (نیوز ڈیسک)حالیہ دنوں مصر کے اخبار ریپبلک، قطر کے الجزیرہ ٹی وی نیٹ ورک اور مشرق وسطیٰ کے دیگر ذرائع ابلاغ نے فلسطین کے مسئلے پر چین کی پیش کردہ تین نکاتی تجویز کو بھرپور سراہا ہے۔ جمعہ کے مزید پڑھیں

امریکی حکام

امریکی حکام بار بار رکاوٹیں ڈالنے کے باوجود مشرق وسطیٰ میں مفاہمت روکنے سے قاصر ہیں

دبئی (نیوز ڈیسک) 6 سے 8 جون تک امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے سعودی عرب کا دورہ کیا۔ یہ اس سال اپریل میں سی آئی اے کے ڈائریکٹر برنز اور مئی میں قومی سلامتی کے مشیر سلیوان کے بعد مزید پڑھیں

نیتن یاہو

مشرق وسطیٰ میں 95 فیصد مسائل ایران کے پیدا کردہ ہیں،نیتن یاہو

مقبوضہ بیت المقدس (نیوز ڈیسک)اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے سعودی عرب اور ایران کے درمیان معاہدے پر تنقید کی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم کا کہنا ہیکہ جو ملک ایران سے پارٹنرشپ کرتے ہیں وہ مصائب کا مزید پڑھیں

ایرانی وزارت خارجہ

چین نے مشرق وسطیٰ میں امن، استحکام اور سلامتی کے حصول میں مدد کی ہے، ایرانی وزارت خا رجہ

تہران ( نیوز ڈیسک)ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ چین نے ایران اور سعودی عرب کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی اور مشرق وسطیٰ میں امن، استحکام اور سلامتی کے حصول کے مزید پڑھیں

چین ، فلسطین

چین کا مسئلہ فلسطین کے حل کے لئے کو ششیں جا ری رکھنے کا اعلان

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چینی وزارت خارجہ نے مشرق وسطیٰ کی حالیہ صورتحال میں کشیدگی کے حوالے سے ایک سوال کے جواب میں کہا ہے کہ چین ، فلسطین اور اسرائیل کے درمیان حالیہ کشیدگی پر توجہ مرکوز کیے ہوئے ہے اور مزید پڑھیں

چین

چین کی معاشی بحالی کے مشرق وسطیٰ سمیت باقی دنیا پر اہم اثرات مرتب ہوں گے،عرب میڈیا

د بئی ( نیوز ڈیسک)عرب ویکلی نے حال ہی میں اپنے ایک مضمون میں کہا کہ چین کی معاشی بحالی کے مشرق وسطیٰ سمیت دنیا کے دیگر حصوں پر اہم اثرات مرتب ہوں گے۔ ایک رپورٹ کے مطا بق سب مزید پڑھیں

چینی وزیر خارجہ

چین کا مسئلہ فلسطین کو عالمی ایجنڈے میں ترجیحی اہمیت دینے پر زور

بیجنگ (نمائندہ ‌خصوصی)چینی وزیر خارجہ چھینگ گانگ نے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین مشرق وسطیٰ کا مرکزی مسئلہ ہے جو خطے کے امن و امان نیز عالمی انصاف سے وابستہ ہے۔ عالمی برادری کو مسئلہ فلسطین کے حل کو بین مزید پڑھیں