ایران کا دھماکہ خیز انکشاف: اسرائیل کا پانچواں ایف-35 طیارہ تباہ، تہران کے قریب مار گرایا گیا

تہران — ایران نے ایک اور تہلکہ خیز دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس نے اسرائیل کا پانچواں ایف-35 اسٹیلتھ لڑاکا طیارہ کامیابی سے مار گرایا ہے۔ ایرانی حکام کے مطابق یہ واقعہ تہران کے جنوب مشرقی علاقے ورامین مزید پڑھیں

بدلتی ہوئی دنیا میں ایک اور سخت پیغام: ٹرمپ کی نئی وارننگ!

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری کشیدگی پر سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ صرف جنگ بندی پر قناعت نہیں کریں گے بلکہ پورے تنازع کا "مکمل خاتمہ” چاہتے ہیں۔ ایئر فورس مزید پڑھیں

تہران خطرے کی زد میں! ٹرمپ کی وارننگ: "سب تہران چھوڑ دیں!”

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایک دھماکہ خیز بیان عالمی منظرنامے کو مزید ہلا دینے کے لیے کافی ہے۔ ٹرمپ نے اپنے پلیٹ فارم "ٹروتھ سوشل” پر خبردار کرتے ہوئے کہا کہ "ایران ایٹمی طاقت نہیں بن سکتا، میں پہلے مزید پڑھیں

ایران اسرائیل کشیدگی: فضائی سفر پر بجلیاں، درجنوں ممالک کی پروازیں منسوخ

ایران اور اسرائیل کے مابین جاری کشیدگی نے مشرقِ وسطیٰ کی فضا کو مزید غیر یقینی بنا دیا ہے، جہاں کئی ممالک نے سلامتی خدشات کے باعث اپنے فضائی آپریشنز وقتی طور پر روک دیے ہیں۔ سعودی عرب نے اعلان مزید پڑھیں

امریکہ کی ایران کو سخت وارننگ: ہمارے شہری یا اڈے نشانہ بنے تو نتائج سنگین ہوں گے!

ایران اور اسرائیل کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران امریکہ نے ایران کو سخت الفاظ میں خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ایرانی قیادت نے کسی بھی امریکی شہری، فوجی اڈے یا اہم تنصیبات پر حملہ کرنے کی مزید پڑھیں

ایران کا بڑا ردعمل: اسرائیل پر 100 سے زائد ڈرونز سے حملہ، متعدد ایرانی کمانڈر ہلاک

یروشلم: مشرق وسطیٰ میں کشیدگی خطرناک حد تک بڑھ گئی ہے، جہاں اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے اسرائیل کی جانب 100 سے زائد ڈرونز لانچ کیے، تاہم اسرائیلی دفاعی نظام نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے تمام مزید پڑھیں

فرانس فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے پر سنجیدگی سے غور کر رہا ہے: صدر میکرون کا عندیہ

جکارتا: فرانسیسی صدر ایمانویل میکرون نے اعلان کیا ہے کہ ان کا ملک مشروط طور پر فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے پر غور کر رہا ہے، اور اس اقدام کو انہوں نے فرانس کی اخلاقی ذمہ داری قرار دیا۔ یہ مزید پڑھیں

نیتن یاہو کو روکنے کے لیے عالمی دباؤ وقت کی اہم ضرورت ہے، ایہود اولمرٹ

سابق اسرائیلی وزیرِاعظم ایہود اولمرٹ نے کہا ہے کہ نیتن یاہو کی حکومت کو غزہ میں تباہ کن حملے سے روکنے کے لیے محض زبانی مذمت کافی نہیں بلکہ مؤثر اور منظم عالمی سیاسی دباؤ ناگزیر ہے۔ بی بی سی مزید پڑھیں

سعودی عرب کو جدید امریکی ہتھیار، اربوں ڈالر کا معاہدہ طے پا گیا

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کو جدید جنگی اسلحہ فراہم کرنے کے 3.5 ارب ڈالر مالیت کے معاہدے کی توثیق کر دی ہے۔ امریکی حکام کے مطابق معاہدے میں فضا سے فضا میں مار کرنے والے میزائل مزید پڑھیں