ایپکس کمیٹی

ایپکس کمیٹی نے مختلف ممالک سے سرمایہ کاری کے حصول کیلئے منصوبوں کی منظوری دیدی

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی)اسپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل کی ایپکس کمیٹی نے مختلف ممالک سے سرمایہ کاری کے حصول کیلئے منصوبوں کی منظوری دیدی۔ وزیراعظم کی زیر صدارت اسپیشل انویسٹ فیسیلیٹیشن کونسل کی ایپکس کمیٹی نے زراعت، حیوانات، معدنیات، کان مزید پڑھیں

وزیراعظم

زراعت کے شعبے میں بلین ڈالرز کی سرمایہ کاری کیلئے کوشاں ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان شعبہ زراعت میں بلین ڈالرز کی سرمایہ کاری کیلئے کوشاں ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں شہباز شریف نے کہا مزید پڑھیں

وفاقی حکومت

وفاقی حکومت کا غیر ملکی اور ملکی سرمایہ کاری بڑھانے کیلئے بڑا اقدام

وفاقی کابینہ نے پاکستان انوسٹمنٹ پالیسی 2023 کی منظوری دے دی، ذرائع بورڈ آف انوسٹمنٹ کی تیار کردہ سمری پر سرکولیشن کے ذریعے وفاقی کابینہ سے منظوری لی گئی، ذرائع ملکی تاریخ میں تیسری انوسٹمنٹ پالیسی ورلڈ بینک، انٹر نیشنل مزید پڑھیں

سرمایہ کاری

براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں مئی کے دوران سالانہ بنیادوں پر6 فیصداضافہ

اسلام آباد (کامرس ڈیسک) ملک میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں مئی کے دوران سالانہ بنیادوں پر6 فیصدکی نموہوئی ہے۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق مئی 2023 میں ملک میں براہ راست مزید پڑھیں

سرمایہ کاری

چین کی پاکستان میں براہ راست سرمایہ کاری ،مئی میں26.6 ملین ڈالر آئے

لاہور(کامرس ڈیسک)پاکستان کو چین سے گزشتہ ماہ مئی میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کی مد میں26.6 ملین ڈالر موصول ہوئے ۔ اعدادوشمار کے مطابق مجموعی طور پر مئی میں149.6 ملین ڈالر کی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری مزید پڑھیں

سرمایہ کاری

پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں 21 فیصد کمی

کراچی (کامرس ڈیسک)ترسیلات زر اور برآمدات دونوں میں کمی کے بعد، براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی) 11 ماہ کے دوران مئی میں 21 فیصد تک گر گئی، حالانکہ مئی میں آمد ماہانہ اور سالانہ دونوں بنیادوں مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف

وزیر اعظم سے انادولو گروپ کے وفد کی ملاقات ، سرمایہ کاری کے حوالے سے گفتگو

انقرہ (نمائندہ خصوصی)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف انقرہ میں انادولو گروپ کے وفد نے ملاقات کی جس میں سرمایہ کاری کے حوالے سے گفتگو کی گئی ۔ وفد میں کوکاکولا کے سی ای او کریم یاحی، اتیلا یرلیکایا چیف اسٹریٹجی مزید پڑھیں

پروفیسر احسن اقبال

چینی صدر شی کی اپنی 100 کمپنیوں کوپاکستان میں سرمایہ کاری کر نے کی ہدایت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ،ترقی ، اصلاحات وخصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ چینی صدر شی نے اپنی 100 کمپنیوں کوپاکستان میں سرمایہ کاری کر نے کی ہدایت کر دی ہے ، چین مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ

ہماری حکومت نوجوانوں کی تعلیم پر سرمایہ کاری کررہی ہے ،وزیراعلیٰ سندھ

سکھر(نمائندہ خصوصی)وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ حکومت سندھ اپنے سندھ انڈوومنٹ فنڈ اسکالرشپ پروگرام کے ذریعے ہر سال 200 طلباء کو سکھر آئی بی اے یونیورسٹی میں داخلے کے لیے مدد فراہم کرتی ہے مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

نیب کیسز دیکھ کر ملک میں کوئی سرمایہ کاری نہیں کرتا،شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ قومی احتساب بیورو (نیب) گزشتہ سالوں میں ایک بھی سیاستدان کو نہیں پکڑ سکا، نیب کیسز دیکھ کر ملک میں کوئی سرمایہ مزید پڑھیں