شی جن پھنگ

چین اور ملائیشیا کو اسٹریٹجک روابط کو مضبوط بنانا چاہئے، چینی صدر

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چینی صدر شی جن پھنگ کا ایک مضمون ملائیشیا کے میڈیا میں شائع ہوا، جس کا عنوان  ہے  "چین ملائیشیا دوستی کے جہاز کی بہتر مستقبل کی جانب رہنمائی”۔ منگل کے روز اس مضمون میں شی جن پھنگ مزید پڑھیں

انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی

چائنا میڈیا گروپ اور انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی میں تعاون کی ایک یادداشت پر دستخط

بیجنگ ( نمائندہ خصوصی)چائنا میڈیا گروپ کےصدر شین ہائی شیونگ اور بین الاقوامی اولمپک کمیٹی کے صدر تھامس باخ نے لوزان، سوئٹزرلینڈ میں بین الاقوامی اولمپک کمیٹی کے ہیڈ کوارٹر میں تعاون کی ایک یادداشت پر دستخط کیے۔ اس موقع مزید پڑھیں

اسٹریٹجک تعاون

چائنا میڈیا گروپ اور پیرس اولمپک آرگنائزنگ کمیٹی کے اسٹریٹجک تعاون کا آغاز

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کےمحکمہ تشہیر کے نائب وزیر اور چائنا میڈیا گروپ کے صدر شین ہائی شیونگ اور پیرس اولمپک 2024 کی آرگنائزنگ کمیٹی کے چیئرمین ٹونی ایسٹانگوئیٹ نے تعاون کی ایک یادداشت پر مزید پڑھیں

چینی وزارت خا رجہ

چینی نا ئب وزیر اعظم سی پیک کی 10 ویں سا لگر ہ کی تقر یبات میں شر کت کر یں گے، چینی وزارت خا رجہ

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے اعلان کیا ہےکہ پاکستانی حکومت کی دعوت پر چینی صدر شی جن پھنگ کے خصوصی نمائندے اور نائب وزیر اعظم حہ لی فنگ 30 جولائی سے یکم اگست تک پاکستان مزید پڑھیں