• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
بدھ, 29 اپریل, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
اسٹریٹجک تعاون

چائنا میڈیا گروپ اور پیرس اولمپک آرگنائزنگ کمیٹی کے اسٹریٹجک تعاون کا آغاز

News Editor by News Editor
اکتوبر 24, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کےمحکمہ تشہیر کے نائب وزیر اور چائنا میڈیا گروپ کے صدر شین ہائی شیونگ اور پیرس اولمپک 2024 کی آرگنائزنگ کمیٹی کے چیئرمین ٹونی ایسٹانگوئیٹ نے تعاون کی ایک یادداشت پر دستخط کیے۔ فریقین میں پیرس اولمپکس کی تشہیر اور خصوصی پروگراموں کی تیاری سمیت دیگر پہلوؤں میں تعاون کو گہرا کرنے پر اتفاق ہوا۔

شین ہائی شیونگ نے کہا کہ حال ہی میں اختتام پذیر ہونے والے ہانگ چو ایشین گیمز کے دوران سی ایم جی کےاپنےپلیٹ فارم پر گیمز سے متعلقہ رپورٹس 41.4 بلین افراد تک پہنچیں ، جو کہ ایک نیا ریکارڈ ہے۔ پیرس اولمپکس2024 کے اہم نشریاتی ادارے کے طور پر، سی ایم جی 2,000 سے زائد افراد پر مشتمل پروڈکشن اور براڈکاسٹنگ ٹیم بھیجے گا اور جدید ٹیکنالوجی کا مکمل استعمال کرتے ہوئے، دنیا بھر کے ناظرین کو بہترین سمعی و بصری خدمات فراہم کرے گا۔

شین ہائی شیونگ نے کہا کہ 2024 میں چین اور فرانس کے سفارتی تعلقات کے قیام کی 60ویں سالگرہ منائی جائے گی۔ دونوں ممالک کے درمیان ثقافتی تبادلے میں ایک نئی جان ڈالنے کے لیے سی ایم جی نے رواں سال "بیجنگ سے پیرس تک” کے عنوان سے میڈیا سرگرمیوں کا ایک سلسلہ شروع کیا ہے ۔ امید ہے کہ دونوں ممالک کا تعاون کھیل، ثقافت، تعلیم، فلم اور ٹیلی ویژن میں باہمی تبادلوں اور تعاون کو گہرا بنائے گا اور چین -فرانس تعلقات کو مثبت تحریک فراہم کرے گا۔

اسی دن فرانس کی وزیر ثقافت ریما عبدالمالک نے شین ہائی شیونگ سے ملاقات کی۔ انہوں نے سی ایم جی اور پیرس اولمپک آرگنائزنگ کمیٹی کے تعاون پر مبارکباد پیش کی اور سی ایم جی اور فرانسیسی وزارت ثقافت کے درمیان فلم اور ٹیلی ویژن پروگرامز، روایتی ثقافت اور ڈیجیٹل فنپارےوں میں وسیع تعاون کی امید ظاہر کی۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اسٹریٹجک تعاونپیرس اولمپک آرگنائزنگ کمیٹیچائنا میڈیا گروپ
Previous Post

وزیر برائے قومی ورثہ کا پاک چین ثقافتی روابط کو مزید فروغ دینے کا عزم

Next Post

پولیو کے چیلنج سے نمٹنے کیلئے سب کو کردار ادا کرنا ہوگا'محسن نقوی

News Editor

News Editor

Next Post
محسن نقوی

پولیو کے چیلنج سے نمٹنے کیلئے سب کو کردار ادا کرنا ہوگا'محسن نقوی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

آئی پی ایل

آئی پی ایل میں سیکیورٹی کی سنگین خلاف ورزی کا انکشاف

اپریل 28, 2026
ویرات کوہلی

ویرات کوہلی کا مغرور رویہ، ننھا مداح زار و قطار رو پڑا

اپریل 28, 2026
علی پرویز ملک

ایران امریکہ جنگ بند ہوتی نظرنہیں آ رہی، ہمارے پاس آئل کے اسٹریٹجک ذخائر موجود نہیں’ علی پرویز ملک

اپریل 28, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

7826

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

641
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

597
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

591
آئی پی ایل

آئی پی ایل میں سیکیورٹی کی سنگین خلاف ورزی کا انکشاف

اپریل 28, 2026
ویرات کوہلی

ویرات کوہلی کا مغرور رویہ، ننھا مداح زار و قطار رو پڑا

اپریل 28, 2026
علی پرویز ملک

ایران امریکہ جنگ بند ہوتی نظرنہیں آ رہی، ہمارے پاس آئل کے اسٹریٹجک ذخائر موجود نہیں’ علی پرویز ملک

اپریل 28, 2026
پریتی زنٹا

” یہ قابل قبول نہیں ہے‘ ‘پریتی زنٹا کا خود کو ٹرافی کہے جانے پر سخت ردِعمل

اپریل 28, 2026
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading