شاداب اور سفیان

شاداب اور سفیان کا کیریبین پریمیئر لیگ میں معاہدہ

لاہور(سپورٹس نیوز)قومی کرکٹرز شاداب خان اور سفیان مقیم کا کیریبین پریمیئر لیگ میں معاہدہ طے پا گیا ۔قومی آل راﺅنڈر شاداب خان اور اسپنر سفیان مقیم سی پی ایل میں انٹیگا اینڈ بربودا فالکنز کی نمائندگی کریں گے۔ شاداب خان مزید پڑھیں

پریکٹس میچ

پاکستان اور ویسٹ انڈیز الیون کا پریکٹس میچ بغیر نتیجے کے ختم

کوئینزپارک(سپورٹس نیوز )پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پریکٹس میچ بغیر نتیجے کے ختم ہوگیا۔کوئینز پارک کرکٹ کلب میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے پہلی اننگز میں 455 اور دوسری اننگز میں 219 رنز بنائے۔ویسٹ انڈیز کی ٹیم پہلی مزید پڑھیں

رونالڈو

فیفا پر ارجنٹینا کی مدد کا الزام، رونالڈو کے ایک لائک نے نئی بحث چھیڑ دی

لزبن(سپٔورٹس نیوز )پرتگال کے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو انسٹاگرام پر ایک ویڈیو لائک کرنے کی وجہ سے توجہ کا مرکز بن گئے ۔شائقین نے نوٹ کیا کہ رونالڈو نے انسٹاگرام پر ایک ایسی ویڈیو کو لائک کیاجس میں مزید پڑھیں

صدر پی ایچ ایف

رواں سال پاکستان میں ہاکی کی بحالی کا سال ثابت ہو رہا ہے، صدر پی ایچ ایف

لاہور(سپورٹس نیوز )پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف ) کے صدر محی الدین احمد وانی نے کہا ہے کہ رواں سال پاکستان میں ہاکی کے کھیل کی بحالی کا سال ثابت ہو رہا ہے۔ایک بیان میں صدر پی ایچ ایف مزید پڑھیں

ویسٹ انڈیز

پاکستان ویسٹ انڈیز پریکٹس میچ تیسرے روز ، ویسٹ انڈیز نے 8 وکٹوں کے نقصان پر 268 رنز بنا لئے

کوئینزپارک(سپورٹس نیوز )کوئینز پارک کرکٹ کلب پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان چار روزہ پریکٹس میچ کا تیسرا روز ختم ہوگیا۔ تیسرے دن کھیل کے اختتام پر ویسٹ انڈیز نے 8 وکٹوں کے نقصان پر 268 رنز بنا لئے ۔ مزید پڑھیں

ویمن کرکٹ ٹیم

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم دورہ سری لنکا پر کولمبو پہنچ گئی ،کل ہمبنٹوٹہ جائےگی

کولمبو(سپورٹس نیوز )پاکستان ویمن کرکٹ سکواڈ سری لنکا پہنچ گیا۔ سکواڈ منگل کو کولمبو میں قیام کے بعد کل (بدھ کو) صبح ہمبنٹوٹا روانہ ہو گا۔ آئی سی سی چیمپئین شپ میں شامل ون ڈے سیریز کے میچز 23 ، مزید پڑھیں

فیفا ورلڈ کپ فائنل

فیفا ورلڈ کپ فائنل میں اسپین کے ہاتھوں شکست پر میسی سمیت ارجنٹینا کے کھلاڑی رو پڑے

نیوجرسی(سپورٹس نیوز)فیفا ورلڈ کپ 2026 کے فائنل میں اسپین کے ہاتھوں شکست کے بعد ارجنٹینا کے کھلاڑی میدان میں ہی غم سے نڈھال ہو گئے جبکہ لیونل میسی اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے اور ان کی آنکھوں سے مزید پڑھیں

فیفاورلڈکپ 2026

فیفاورلڈکپ 2026 میں کوئی بھی ٹیم اسپین کیخلاف برتری حاصل نہ کرسکی، نیا ورلڈ ریکارڈ قائم

نیوجرسی(سپورٹس نیوز )اسپین نے فٹبال ورلڈ کپ کی تاریخ کے کئی منفرد ریکارڈ اپنے نام کر لئے ۔نیویارک کے نیوجرسی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فیفا فٹبال ورلڈ کپ فائنل میں اسپین نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا او ارجنٹینا کے مزید پڑھیں

شان مسعود

ٹیسٹ کرکٹ میں کامیابی کیلئے معیاری فاسٹ بولر تیار کئے جائیں،سابق کپتان شان مسعود کی تجویز

لاہور(سپورٹس نیوز ) قومی ٹیسٹ ٹیم کے سابق کپتان شان مسعود نے تجویز دی ہے کہ ٹیسٹ کرکٹ میں کامیابی کے لئے معیاری فاسٹ بولر تیار کئے جائیں۔ایک انٹرویو میں شان مسعود نے کہا کہ ٹیسٹ کرکٹ کے تیسرے چوتھے مزید پڑھیں