لندن (سپورٹس نیوز ) قومی کرکٹر سفیان مقیم نے پاکستان چھوڑنے کی افواہوں کو بے بنیاد قرار دے دیا۔ انہوں نے ان افواہوں پر سوشل میڈیا پوسٹ میں وضاحت کی کہ میرے پاکستان چھوڑنے کی افواہیں بالکل بے بنیاد ہیں۔سفیان مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2177 خبریں موجود ہیں
لاہور(سپورٹس نیوز)پاکستان ویمن ٹیم کی اوپنر گل فیروزہ کے خلاف آئی سی سی ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوران ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر کارروائی کرتے ہوئے انہیں سرزنش اور ایک ڈی میرٹ پوائنٹ دے دیا گیا ۔ مزید پڑھیں
لاہور(سپورٹس نیوز )پاکستان ویمن ٹیم کی سابق کپتان ثنا میر قومی ویمن ٹیم کی کارکردگی پر تنقید کرنے والوں پر برہم ہوگئیں۔ ایک ویڈیو بیان میں ثنا میر نے سوال کیا کہ کیا ہماری مردوں کی ٹیم ورلڈکپ نہیں ہاری، مزید پڑھیں
زیور خ(سپورٹس نیوز )فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا نے قطر کے فٹبالر عاصم مدیبو پر آئندہ 5 میچز میں شرکت پر پابندی عائد کر دی۔عاصم مدیبو کو کینیڈا کے خلاف میچ میں فال پر ریڈ کارڈ دکھایا گیا، عاصم مزید پڑھیں
ممبئی (سپورٹس نیوز )بھارت کے ایک اور کرکٹر پر شادی کا جھانسہ دے کر تعلقات قائم کرنے اور ہراسانی کے الزامات سامنے آ گئے ۔ بھارتی میڈیارپورٹس کے مطا بق کرکٹر ابھیشک پوریل کے خلاف مغربی بنگال کے ضلع ہوگلی مزید پڑھیں
لندن (سپورٹس نیوز )بھارت کے 15 سالہ کم عمر کرکٹر ویبھو سوریا ونشی کو انگلینڈ کے خلاف آئندہ ٹی 20 سیریز کے دوران خصوصی قوانین کے تحت اپنی ٹیم سے الگ ڈریسنگ روم استعمال کرنا ہوگا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں
لاہور(سپورٹس نیوز)قومی ون ڈے ٹیم کے کپتان شاہین آفریدی اسلام آباد میں اپنا ڈرائیونگ لائسنس بنوانے میں کامیاب ہو گئے۔ انہوں نے اسلام آباد ٹریفک آفس جا کر اپنا ڈرائیونگ لائسنس حاصل کیا۔ شاہین آفریدی نے اپنے فینز کے نام مزید پڑھیں
ہیوسٹن(سپورٹس نیوز ) پرتگال کے مایہ ناز فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے فیفا ورلڈ کپ کی تاریخ میں نیا رکارڈ قائم کردیا۔ رونالڈو 6 مختلف ورلڈ کپ ایڈیشنز میں گول کرنے والے دنیا کے پہلے فٹبالر بن گئے ۔ پرتگال کے مزید پڑھیں
راولپنڈی(سپورٹس نیوز)سابق کرکٹر شعیب اختر کے بڑے بھائی شاہد اختر انتقال کر گئے۔اسپیڈ اسٹار شعیب اختر نے سوشل میڈیا پر اپنے بھائی کے انتقال کی تصدیق کر دی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر جاری بیان میں مزید پڑھیں
لندن(سپورٹس نیوز )ایف آئی ایچ پرو لیگ میں پاکستان کے غلط جھنڈے کی نمائش پر ایف آئی ایچ ہاکی پرو لیگ انتظامیہ نے پاکستان ہاکی فیڈریشن سے باضابطہ تحریری معذرت کرلی ۔ انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن (ایف آئی ایچ ) ہاکی مزید پڑھیں