محمد اورنگزیب

مشرق وسطی کے 2 بینکوں سے 1 ارب ڈالرقرض کے حصول کی تفصیلات طے پاگئیں، وزیر خزانہ

ڈیووس(کامرس رپورٹر )وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ مشرق وسطی کے 2 بینکوں سے 1 ارب ڈالر قرض کے حصول کی تفصیلات طے پاگئیں۔ ڈیووس میں غیرملکی خبررساںادارے کو انٹرویو میں محمد اورنگزیب کا کہنا تھاکہ تجارتی مزید پڑھیں

مہنگائی کی شرح

مالی سال 2024-25 کی پہلی ششماہی میں ٹیکسٹائل کی برآمد میں 9.6 فیصد اضافہ

اسلام آباد (کامرس ڈیسک )جولائی تا دسمبر مالی سال 2024-25 کی پہلی ششماہی میں ٹیکسٹائل اور ملبوسات کی برآمدات میں 9.67 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ شماریات پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ٹیکسٹائل برآمدات میں مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز، ڈالر سستا ہو گیا

کراچی (کامرس ڈیسک )پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ہے جبکہانٹر بینک میں ڈالر سستا ہو گیا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں 530 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا جبکہ 100 انڈیکس ایک مزید پڑھیں

ایف بی آر

ریونیو شارٹ فال پورا کرنے کیلئے ایف بی آر نے آئی ایم ایف سے پلان شیئر کردیا

اسلام آباد(کامر س ڈیسک )فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ریونیو شارٹ فال پورا کرنے کیلئے آئی ایم ایف سے پلان شیئر کر دیا۔ ذرائع ایف بی آر کے مطابق پورٹ پر کنٹینرز کلیئرنس، سمگلڈ سامان آکشن، انفورسمنٹ مزید پڑھیں

بجلی کے نرخوں

بجلی صارفین کیلئے خوشخبری، ایک سال میں بلوں کی زیادہ اقساط کی سہولت دئیے جانے کا امکان

اسلام آباد(کامرس ڈیسک ) حکومت کی جانب سے بجلی صارفین کو ایک سال میں بلوں کی زیادہ اقساط کی سہولت دئیے جانے کا امکان ہے۔ نیپرا نے بلوں کی اقساط کیلئے کنزیومر سروس مینوئل میں ترمیم کی بھی تجویز دے مزید پڑھیں

ایس آئی ایف سی

ایس آئی ایف سی کی کاوشوں سے یورپ میں پاکستانی مصنوعات کی مانگ بڑھ گئی

کراچی(کامرس رپورٹر)رواں مالی سال میں یورپ کے ساتھ برآمدات میں 3.8 بلین ڈالر کا قابل ذکر اضافہ ہوا ہے۔خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی)کی کاوشوں سے یورپ میں پاکستانی مصنوعات کی مانگ بڑھ گئی ہے۔ یورپی پارلیمنٹ مزید پڑھیں

تیل و گیس

معیشت کے لیے اچھی خبر، صوبہ سندھ ، پنجاب میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت

کراچی(کامرس رپورٹر)آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ نے معیشت کے لیے ایک اچھی خبر کا انکشاف کرتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ صوبہ سندھ اور پنجاب میں تیل و گیس کے نئے ذخائر کی دریافت ہوئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج

پاکستان اسٹاک ایکسچینج: انڈیکس میں 783 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی (کامرس ڈیسک)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز مثبت رجحان دیکھنے میں آیااورشروع میں 783 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے۔ بازارِ حصص کا 100 انڈیکس 885 پوائنٹس کے اضافے سے 1 لاکھ 16 ہزار 157 پر آ مزید پڑھیں

نیو گوادرانٹرنیشنل ایئر پورٹ

نیو گوادرانٹرنیشنل ایئر پورٹ کا افتتاح،کراچی سے آئی پہلی پرواز لینڈ کر گئی

گوادر (کامرس ڈیسک)سی پیک کوریڈور کے اہم منصوبے نیو گوادر ایئر پورٹ کا افتتاح کر دیا گیا جس کے لیے کراچی سے پہلی پرواز ایئر پورٹ پر لینڈ کر گئی۔ نیو گوادر انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر گورنر شیخ جعفر خان مزید پڑھیں