ادارہ برائے شماریات

ادویہ سازی کی مصنوعا ت کی برآمدات میں جنوری 2025کے دوران 159.32فیصد اضافہ

فیصل آباد (کامرس ڈیسک)ادویہ سازی کی مصنوعا ت کی قومی برآمدات میں جنوری 2025کے دوران 159.32فیصد کا نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان(پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق اس دوران برآمدات کا حجم 15.3ارب روپے تک پہنچ مزید پڑھیں

بجلی کی پیداوار

بجلی کی پیداوار میں 15فیصد کمی، لاگت بھی 30فیصد کم

لاہور( کامرس ڈیسک)فروری 2025میں پاکستان میں بجلی کی پیداوار 6,945گیگا واٹ رہی جو گزشتہ ماہ کے مقابلے میں 15 فیصد کم ہے جس سے معاشی سرگرمیوں میں کمی کا اشارہ ملتا ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق سالانہ بنیادوں پر مزید پڑھیں

چینی

کراچی میں چینی کے ہول سیل ریٹ میں 2 روپے کمی، لاہور میں 170 روپے کلوپر فروخت

کرا چی ،لاہور (کامرس ڈیسک )کراچی میں ہول سیل میں چینی کی قیمت میں2 روپے کمی آئی ہے ۔ کراچی میں چینی کا ہول سیل ریٹ 2 روپے کم ہوکر 162 روپے کلو ہوگیا ہے۔ دوسری جانب صدر کریانہ ایسوسی مزید پڑھیں

تیل کی پیداوار

راجیان -11 ہیوی آئل ویل میں تیل کی پیداوار کا دوبارہ آغاز

اسلام آباد (کامرس ڈیسک )پاکستان کے توانائی کے بحران پر قابو پانے کے لیے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کے تعاون سے اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی مزید پڑھیں

‘ اشرف بھٹی

اسٹیٹ بینک پالیسی ریٹ کو سنگل ڈیجٹ میں لے کر آئے‘ اشرف بھٹی

لاہور(نیوز رپورٹر) آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک پالیسی ریٹ کو سنگل ڈیجٹ میں لے کر آئے پاکستان میں پالیسی ریٹ آج بھی خطے کے دیگر ممالک کے مقابلے میں انتہائی مزید پڑھیں

مرغی

کراچی، مرغی کا گوشت 780روپے فی کلو میں فروخت

کراچی(نیوز رپورٹر)کراچی میں مرغی کا گوشت سستا نہیں ہوسکا۔سرکاری ریٹ ہوا میں اڑادیئے گئے۔ شہرقائد میں مرغی کا گوشت 650 روپے کے بجائے 780 روپے کلو میں فروخت ہونے لگا۔ تفصیل کے مطابق سرکاری نرخ پر عملدرآمد کے دعوے ہوئے، مزید پڑھیں

وزیرِ خزانہ

آئی ایم ایف سے مذاکرات میں پیشرفت ہوئی ہے،وزیرِ خزانہ

اسلام آباد (کامرس ڈیسک )وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کی شرائط کے مطابق اہداف پر عملدرآمد ہورہا ہے ،مذاکرات کامیاب رہے ، آئندہ ہفتے نتیجہ خیز نتائج کے لیے آئی ایم ایف سے مزید پڑھیں