پاک افغان

پاک افغان سالانہ تجارتی حجم میں ایک ارب ڈالر کی کمی کا سامنا

اسلام آباد(کامرس ڈیسک )پاکستان اور افغانستان کے درمیان سالانہ تجارتی حجم اڑھائی ارب ڈالر سے کم ہو کر ڈیڑھ ارب ڈالر تک آگیا۔ میڈیارپورٹ کے مطابق پاکستان اور افغانستان کے درمیان تجارتی راہداری طورخم دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی کے مزید پڑھیں

بجلی سستی

بجلی سستی ہونے کا امکان، اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہوگا

اسلام آباد(کامرس ڈیسک)ماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں مسلسل آٹھویں بار بجلی سستی ہونے کاامکان ہے ، جس کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہوگا۔ ذرائع کے مطابق سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی(سی پی پی اے) نے بجلی کی قیمت میں 30 پیسے مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

پاکستان نے قرض پروگرام پرسختی سے عمل کیا، بات چیت مثبت رہی، آئی ایم ایف

اسلام آباد(کامرس ڈیسک) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ پاکستان کیساتھ بات چیت مثبت رہی، پاکستان نے موجودہ قرض پروگرام پر سختی سے عمل درآمد کیا، موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے ممکنہ طور پر فنڈز فراہم مزید پڑھیں

ٹیکسٹائل برآمدات

مہنگائی میں0.22فیصداضافہ، سالانہ بنیاد پر مہنگائی کی شرح منفی 1.97 فیصد ریکارڈ

اسلام آباد (کامرس رپورٹر )ماہ رمضان کے دوسرے ہفتے ملک میں مہنگائی کی شرح میں 0.22فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا،زندہ برائلرچکن،ٹماٹر اورچینی سمیت بارہ اشیائےضروریہ مہنگی،ٹماٹرکی قیمت بائیس روپے اور چینی کی نو روپے فی کلو تک بڑھ گئی۔ وفاقی مزید پڑھیں

ایف بی آر

آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری ، ایف بی آر کا صنعتی پیداوار کی مانیٹرنگ کا فیصلہ

اسلام آباد(کامرس ڈیسک)وفاقی بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کرتے ہوئے پاکستان میں صنعتی شعبے کی پیداوار کی الیکٹرانک مانیٹرنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ترجمان ایف بی آر کے مطابق ملک مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

معاشی استحکام، حکومت نے اربوں ڈالر مالیت کے 28 اہم منصوبوں کی منظوری دے دی

اسلام آباد(کامرس رپورٹر ) حکومت نے اربوں ڈالر مالیت کے 28 اہم منصوبوں کی منظوری دے دی ، جس سے معاشی استحکام کے لیے راہیں ہموار ہوں گی۔ تفصیل کے مطابق ملکی معیشت کے استحکام کے لیے ایس آئی ایف مزید پڑھیں

برائلر گوشت

مرغی کی قیمت کو پر لگ گئے، ملک بھر میں نرخ میں ہوشربا اضافہ

اسلام آباد، لاہور (کامرس ڈیسک )برائلر مرغی کی قیمتوں کو پر لگ گئے، پنجاب، اسلام آباد، راولپنڈی سمیت ملک مختلف شہروں کی ہول سیل منڈیوں میں برائلر مرغی 19600 روپے من میں فروخت کی گئی۔ تفصیل کے مطابق برائلر مرغی مزید پڑھیں

گندم اسکینڈل

سندھ میں ہزاروں من سرکاری گندم کو دیمک لگ گئی،ضائع ہونے کا خدشہ

کراچی (کامرس ڈیسک )سندھ کے ضلع عمر کوٹ میں سرکاری گوداموں کے باہر رکھی گندم کو دیمک لگ گئی ،ہزاروں من اناج ضائع ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ۔ میڈیارپورٹ کے مطابق سندھ کے ضلع عمر کوٹ میں سرکاری مزید پڑھیں

پٹرول

خوشخبری، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 14 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان

اسلام آباد (کامرس ڈیسک)عالمی مارکیٹ میں اتار چڑھاﺅ اور درآمدی پریمیم کی وجہ سے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 14 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے ۔ رپورٹ کے مطاقب صارفین کے لیے یہ ریلیف ٹیکس مزید پڑھیں

کراچی

کراچی کے شہریوں کیلئے بجلی کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان

اسلام آباد(کامرس ڈیسک )کراچی کے صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں بڑی کمی کے لیے نیپرا میں درخواست جمع کروا دی گئی۔ کے الیکڑک نے فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا ) کو مزید پڑھیں