منصورعثمان اعوان

نئے اٹارنی جنرل منصورعثمان اعوان نے عہدے کاچارج سنبھال لیا

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی )نئے اٹارنی جنرل منصورعثمان اعوان نے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔میڈیا سے گفتگومیں کہا کہ انتخابات کیس میں آج عدالت میں پیش ہوں گا،عدلیہ میں تقسیم پر تبصرہ نہیں کر سکتا۔ نئے اٹارنی جنرل منصورعثمان مزید پڑھیں

چودھری پرویز الٰہی

پی ڈی ایم ملک کو مارشل لاء کی طرف دھکیلنا چاہتی ہے’پرویز الٰہی

لاہور ( نمائندہ خصوصی) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب و مرکزی صدر پاکستان تحریک انصاف چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ عمران خان کو دوبارہ برسراقتدار آنے سے روکنے کے لئے پی ڈی ایم ملک کو مارشل لاء کی طرف مزید پڑھیں

سردار تنویر الیاس

جموں کشمیر کے لوگ تکمیل پاکستان کی جنگ لڑ رہے، سردار تنویر الیاس

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم آزاد جموں کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ عوام بھاری مینڈیٹ دیکر پی ٹی آئی کوحکومت میں لائی۔ خواتین کو باآختیار بنانے کیلیے حکومت نے متعدد پروگرام شروع کئے ہیں بلاسود قرضوں کے پروگرام مزید پڑھیں

سندھ حکومت

آئین کے تحت الیکشن کرانا الیکشن کمیشن کی ذمے داری ہے،سندھ حکومت

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ حکومت کے ترجمان مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے میئر، ڈپٹی میئر، ٹاونز کے چیئرمین اور وائس چیئرمین کے لیے الیکشن کمیشن کو خط لکھا ہے، آئین کے تحت الیکشن کرانا الیکشن کمیشن کی ذمے مزید پڑھیں

سعدرفیق

نوازشریف کے خلاف کرپشن کا ایک کیس بھی ثابت نہیں کیا جاسکا ، خواجہ سعد رفیق

لاہور(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر ہوا بازی نے خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ پاکستان ریلوے نے مال بردار گاڑیوں کے کرایوں میں کمی کافیصلہ کیا ہے ، پی آئی اے کی بہتری کیلئے کوششیں کی جارہی ہیں، پی ٹی آئی کے مزید پڑھیں

عمران خان

خواہش تو ہے دونوں رہیں لیکن رانا ثنا نہیں رہیں گے، عمران خان

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے بیان سے متعلق کہاہے کہ خواہش تو یہی ہے دونوں رہیں لیکن اگر وہ کہہ رہے ہیں تو میں یہی کہوں گا وہ نہیں مزید پڑھیں

و زیر اعظم شہباز شریف

کم آمدان والے افراد کو مکمل سہولیات فراہم کررہے ہیں، وزیر اعظم

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی) و زیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کم آمدان والے افراد کو مکمل سہولیات فراہم کررہے ہیں، بی آئی ایس پی میں جن افراد کاڈیٹا موجود نہیں ہے ان کیلئے بھی ریلیف اقدامات جاری ہیں،مستحق مزید پڑھیں

اسد عمر

اسد عمر کا عدلیہ سے وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے بیان کا نوٹس لینے کا مطالبہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ عدالت کو وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کے بیان کا نوٹس لینا چاہیے ، رانا ثنا اللہ کے خلاف سارے مقدمات نیب کے تھے اور نیب کا مزید پڑھیں

fawad-ch

امپورٹڈ حکومت نے پاکستان کومذاق بنا کررکھ دیا ہے،فواد چودھری

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت نے پاکستان کو ایک مذاق بنا کررکھ دیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر ایک بیان میں تحریک انصاف کے رہنما و مزید پڑھیں

شیخ رشید

اداروں سے لڑائی نہیں، صرف الیکشن چاہتے ہیں، شیخ رشید احمد

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ہم اداروں سے لڑائی نہیں، صرف الیکشن چاہتے ہیں، 90 روز میں انتخابات ضرور ہوں گے،جب سے میری والدہ کی مزید پڑھیں