شیخ رشید

ججز کو تنقید کا نشانہ بنانا سنگین خطرے کی علامت ہے، شیخ رشید

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)سربراہ عوامی مسلم لیگ و سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مریم نواز کا جلسوں میں بیڈ جرنلز اور گڈ جرنلز کے بعد بیڈ ججز اور گڈ ججز کا نام لینا خطرے کی مزید پڑھیں

امیر مقام

جیل بھرو تحریک ختم اور ضمانت کرا ﺅتحریک شروع ہوچکی، امیر مقام

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )وزیراعظم کے مشیر انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ جیل بھرو تحریک، جیل سے بھاگو تحریک بن گئی ہے، جیل بھرو تحریک ختم اور ضمانت کرا ﺅتحریک شروع ہوچکی ہے، امیر مقام کا کہنا تھا مزید پڑھیں

سعد رفیق

کھیتران کی گرفتاری، مغویوں کی بازیابی انصاف کے تقاضے پورے نہیں کرتی، سعد رفیق

لاہور(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر و رہنما مسلم لیگ(ن)خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ کھیتران کی گرفتاری اور مغویوں کی بازیابی انصاف کے تقاضے پورے نہیں کرتی، ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں سعد رفیق نے لکھا کہ طاقتور پیشہ ور قاتل مزید پڑھیں

منظور وسان

رواں سال بہت ساری آڈیوز اور ویڈیوز آنے والی ہیں، منظور وسان کا دعوی

کراچی(نمائندہ خصوصی)پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور مشیر زراعت منظور وسان نے کہا ہے کہ رواں سال بہت ساری آڈیوز اور ویڈیوز آنے والی ہیں، اپنے بیان میں منظور وسان نے کہا کہ ستمبر اور اکتوبر تک بہت سی چیزیں مزید پڑھیں

عطاء تارڑ

دو دن جیل میں زاروقطار رونے والوں کو ہتھکڑی چومنے کی باتیں زیب نہیں دیتی ، عطاتارڑ

اسلام آبا د(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم کے مشیر عطاء اللہ تارڑ نے سابق وزیر فواد چوہدری کے بیان پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دو دن جیل میں زاروقطار رونے والوں کو ہتھکڑی چومنے کی باتیں زیب نہیں مزید پڑھیں

فواد چودھری

پی ٹی آئی قانون کی حکمرانی کےلئے کھڑی ہے، بار ایسوسی ایشن کا کردار بہت اہم ہے ، فواد چوہدری

لاہور(نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے نائب صدر و سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف قانون کی حکمرانی کےلئے کھڑی ہے، موجودہ حکمران آئین کے مطابق فیصلے کرنے والے ججوں کے خلاف مہم مزید پڑھیں

ترجمان دفتر خارجہ

چین کو ہر موسم کا ساتھی اور دوست سمجھتے ہیں،ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ چین کو ہر موسم کا ساتھی اور دوست سمجھتے ہیں۔ ہفتہ وار بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ پاکستان بھارت کی طرف مزید پڑھیں

وزیراعظم

وزیراعظم کا سپریم کورٹ کے ازخود نوٹس پر تشکیل بنچ پر تحفظات کا اظہار

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) وزیراعظم شہباز شریف نے سپریم کورٹ کے ازخود نوٹس پر تشکیل بنچ پر تحفظات کا اظہار کر دیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پارٹی رہنماں کا اجلاس ہوا، جس میں سپریم کورٹ کے از مزید پڑھیں

عبدالرحمان کھیتران

بلوچستان نیشنل پارٹی کا عبدالرحمان کھیتران کو وزرات سے ہٹانے کا مطالبہ

کوئٹہ(نمائندہ خصوصی) بلوچستان نیشنل پارٹی نے صوبائی وزیر عبدالرحمان کھیتران کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے وزرات سے ہٹانے کا مطالبہ کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری پارٹی اعلامیے میں بلوچستان نیشنل پارٹی کی جانب سے کہا گیا ہے مزید پڑھیں