منظور وسان

عمران خان مارچ میں نااہل ہونگے اور جیل جائینگے، منظور وسان کی پیشگوئی

کراچی(نمائندہ خصوصی ) پی پی رہنما منظور وسان نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے آئندہ ماہ نااہل ہونے اور جیل جانے کی پیشگوئی کی ہے۔ وزیراعلی سندھ کے مشیر منظور وسان نے اپنے بیان میں کہا کہ عمران مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

عمران خان عدالت پیش نہ ہو تو گرفتار کرنا چاہیے،مریم اورنگزیب

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نواز شریف بیٹی کے ہمراہ روز پیش ہوسکتا ہے تو عمران خان بشری اور فرح گوگی کے ساتھ کیوں نہیں؟، عمران خان پیش نہ مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے سکولز آن ویلز کے منصوبے کاا فتتاح کردیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) وزیراعظم شہباز شریف سکولز آن ویلز کے منصوبے کاا فتتاح کردیا ، وزیراعظم شہباز شریف نے سکولز آن ویلز میں منوبائل سکول بس میں بچوں سے ملاقات کی ، وزیراعظم بچوں کیساتھ گھل مل گئے مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبا زشریف

وزیراعظم نے موسم بہار کی شجرکاری مہم کا آغاز کر دیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) وزیراعظم شہبا زشریف نے رواں سال کی موسم بہارشجرکاری کا آغاز کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے کل رقبے پر جنگلات کا تناسب صرف 5.45فیصد ہے ، ہمیں اسے ہنگامی بنیادوں پر بڑھانا ہوگا مزید پڑھیں

والدہ ولید اقبال

بیٹے کو جیل بھرو تحریک میں شرکت سے منع کیا تھا، والدہ ولید اقبال

لاہور (نمائندہ خصوصی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ولید اقبال کی والدہ جسٹس ریٹائرڈ ناصرہ اقبال نے پی ٹی آئی کی جیل بھرو تحریک کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ جسٹس ریٹائرڈ ناصرہ اقبال نے چیئرمین پی ٹی مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

عمران خان کی جان کو خطرہ، دوبارہ حملہ ہوا تو قوم باہر نکل آئیگی،مسرت جمشید چیمہ

لاہور (نمائندہ خصوصی ) رہنما تحریک انصاف اور سابق ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ عمران خان کی سکیورٹی کے کوئی خاطر خواہ انتظامات نہیں، کارکنان چیئرمین پی ٹی آئی کی حفاظت کے لیے پہنچ جائیں۔ مزید پڑھیں

شیخ رشید

مریم کے بچگانہ مطالبات سے کام نہیں چلے گا، الیکشن کروانا ہونگے،شیخ رشید

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی) سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مریم نواز کے مضحکہ خیز بچگانہ مطالبات سے کام نہیں چلے گا، اب حکومت کو الیکشن کروانا پڑیں گے۔ سماجی مزید پڑھیں

وفاقی وزیر توانائی

شنگھائی تھرکول سے بجلی کی پیداوار شروع، آئی ایم ایف کیساتھ معاملات طے پا گئے

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ شنگھائی تھرکول منصوبے سے بجلی کی پیداوار شروع ہونے سے نوازشریف اور بے نظیر کے خواب کی تعبیر ہوگئی ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں 15 فیصدکی کمی ریکارڈ

اسلام آباد (کامرس ڈیسک):پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 7 ماہ میں سالانہ بنیادو ں پر 15 فیصدکی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کےاعدادوشمار کے مطابق جولائی سے جنوری 2023 تک کی مزید پڑھیں

عارف علوی

روایتی سکیورٹی کے ساتھ سائبر قوت کا حصول وقت کی اہم ضرورت ہے، عارف علوی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ روایتی سکیورٹی کے ساتھ ساتھ "سائبرقوت” کا حصول وقت کی اہم ضرورت ہے جو ملک کو استحکام اور ترقی کی تیز ترین راہ پر گامزن کر سکتا ہے، مزید پڑھیں