آصف زرداری

آصف زرداری کی طبیعت ٹھیک اور گھر پر مقیم ہیں، فیملی ذرائع

کراچی(نمائندہ خصوصی)سابق صدرمملکت اور پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کے فیملی ذرائع نے کہا ہے کہ آصف زرداری کی طبیعت ٹھیک ہے اور وہ دبئی میں گھر پر مقیم ہیں۔ فیملی ذرائع کے مطابق سابق صدر آصف مزید پڑھیں

مریم نواز

مریم نواز 84کروڑ 25لاکھ روپے سے زائد اثاثوں کی مالک ، تفصیلات منظر عام پر

لاہور ( نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز کے اثاثوں کے تفصیلات منظر عام پر آگئیں ۔ سینئر نائب صدر مسلم لیگ (ن) مریم نواز نے مالی اثاثوں کی تفصیلات اپنے مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

آج آئین میں موجود مقننہ اور عدلیہ کے اختیارات کی دھجیاں بکھیری جارہی ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آج آئین میں موجود مقننہ اور عدلیہ کے اختیارات کی دھجیاں بکھیری جارہی ہیں، ایک لاڈلہ کسی عدالت کے سامنے پیش نہیں ہوتا، اسے آنا فانا رات کے اندھیرے میں مزید پڑھیں

fawad-ch

اضافی اور اختلافی نوٹ کی کوئی قانونی حیثیت نہیں،فواد چودھری

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری کا کہنا ہے کہ اضافی اور اختلافی نوٹ آتے رہتے ہیں۔ سپریم کورٹ پہنچنے پر ان کا کہنا تھا کہ انتخابات سے متعلق فیصلہ 3-2 کا تھا، ججز کے اضافی مزید پڑھیں

شیخ رشید احمد

ملک کو فتح اور ڈالر دو سو کرنے والے بتائیں کہ قوم کہاں کھڑی ہے،شیخ رشید احمد

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ ملک کو فتح اور ڈالر دو سو کرنے والے بتائیں کہ قوم کہاں کھڑی ہے۔ عوام سے توجہ ہٹائی جارہی ہے آئی ایم ایف ختم مزید پڑھیں

وزیر داخلہ

عمران خان نیازی کے خلاف ابھی تک قانون حرکت میں نہیں آیا، وزیر داخلہ

گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی ) وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ عمران خان نیازی کے خلاف ابھی تک قانون حرکت میں نہیں آیا، عمران خان کی روایت کی ابھی تک پکڑ نہیں ہوئی، ان کیلئے ابھی تک وسیع پیمانے مزید پڑھیں

حکومتی اتحاد

حکومتی اتحاد کا پنجاب، خیبرپختونخوا انتخابات ملتوی کیس میں فریق بننے کا فیصلہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )حکومتی اتحاد نے سپریم کورٹ آف پاکستان میں زیرِ سماعت انتخابات ملتوی کرنے کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست کی سماعت میں فریق بننے کا فیصلہ کر لیا۔ مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی اور جے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی

رانا ثنا اللہ قاتل ہے، پاکستان میں سکون نہیں آنے دے گا، پی ٹی آئی

لاہور(نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماوں نے رانا ثنا اللہ کے سابق وزیر اعظم عمران خان سے متعلق بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر داخلہ ایک قاتل انسان ہے جو ملک میں سکون نہیں آنے دے مزید پڑھیں