محمد اورنگزیب

صنعتی شعبے کے لئے بجلی کے ٹیرف میں کمی پر کام کررہے ہیں،محمد اورنگزیب

فیصل آباد(کامرس رپورٹر )وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت کی توجہ نئے ٹیکس عائد کرنے کے بجائے ٹیکس نظام میں اصلاحات، شفافیت اور ٹیکس وصولی کے موثر نظام پر ہے جبکہ صنعتی شعبے کےلئے بجلی مزید پڑھیں

عاصم منیر

فیلڈ مارشل عاصم منیر شہید آیت اللہ علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ میں شرکت کےلئے تہران پہنچ گئے

تہران (نیوز ڈیسک ) فیلڈ مارشل عاصم منیر شہید سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور آخری رسومات میں شرکت کے لئے تہران پہنچ گئے۔تفصیل کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر اعلی سطح کے وفد کے مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف

متعدی امراض کے پھیلا ﺅ کے سد باب کےلئے غیرمعیاری سرنجز پر مکمل پابندی لگائی جائے، وزیر اعظم

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وزیراعظم شہبازشریف نے ہدایت کی کہ متعدی امراض کے فوری سدبابکےلئے ملک بھر میں غیر معیاری سرنجوں کی تیاری اور استعمال پر مکمل پابندی عائد کی جائے، جبکہ خلافِ ضابطہ سرنجوں کے استعمال میں ملوث یا اس مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب مریم نواز

قومی یکجہتی، امن اور شہری تحفظ حکومت کی اولین ترجیحات ہیں، مریم نواز

لاہور(نیوز ڈیسک )وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ قومی یکجہتی، امن اور شہری تحفظ حکومت کی اولین ترجیحات ہیں۔قومی پیغامِ امن کمیٹی ملک میں امن، بین المسالک ہم آہنگی اور قومی اتحاد کے فروغ میں اہم کردار ادا مزید پڑھیں

شرجیل میمن

کشمیر جیسے معاملات پر وفاقی و صوبائی اداروں میں قریبی رابطہ ناگزیر ہے، شرجیل میمن

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ کشمیر جیسے قومی مفاد کے معاملات پر تمام وفاقی و صوبائی اداروں کے درمیان قریبی رابطہ اور ہم آہنگی ناگزیر ہے۔ انہوں نے یہ بات وفاقی مزید پڑھیں

تنویر الیاس

تنویر الیاس کی ساتھیوں سمیت استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)آزاد جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعظم سرداد تنویر الیاس نے پاکستان پیپلزپارٹی سے علیحدگی کے بعد ساتھیوں سمیت استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔سابق وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس نے استحکام مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمن

عالمی سطح پر تیل سستا ہونے کے باوجود پاکستانی عوام کو مہنگا فیول فراہم کیا جا رہا ہے،حافظ نعیم الرحمان

لاہور(نیوز ڈیسک)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں جنگ سے پہلے کی سطح پر واپس آ چکی ہیں، اس لیے پاکستان میں بھی پیٹرول کی قیمت کم مزید پڑھیں

پی ٹی آئی

پی ٹی آئی کی جانب سے آزاد کشمیر انتخابات کے بائیکاٹ کا امکان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پی ٹی آئی کی جانب سے آزاد کشمیر انتخابات کے بائیکاٹ کا امکان ہے تاہم اس حوالے سے تحریک انصاف کی قیادت آئندہ چند روز میں فیصلہ کرے گی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی کور مزید پڑھیں

احسن اقبال

تعلیم یافتہ نوجوان ہی پاکستان کا اصل سرمایہ ہیں: احسن اقبال

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کی اصل طاقت اس کا ایٹمی پروگرام نہیں بلکہ اس کی باصلاحیت نوجوان نسل ہے۔ انہوں نے یہ بات “اڑان پاکستان، مٹی کی پکار اوورسیز مزید پڑھیں

مون سون

مون سون نے خطرناک رخ اختیار کر لیا، آئندہ ہفتے کے لئے الرٹ جاری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان میں مون سون نے خطرناک رخ اختیار کر لیا، آئندہ ہفتے کے دوران ممکنہ خطرات کے حوالے سے الرٹ جاری کردیا۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر نے آئندہ ہفتے کے دوران ملک مزید پڑھیں