بلاول بھٹو

افغانستان میں موجود امریکی اسلحہ سندھ کے کچے کے ڈاکوئوں کے پاس پہنچ چکاہے،بلاول بھٹوزرداری

سکھر(نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ افغانستان میں موجود امریکی اسلحہ سندھ کے کچے کے ڈاکوئوں کے پاس پہنچ چکا، اب اندازہ ہوتا ہے کہ عمران خان کی دہشت مزید پڑھیں

محسن نقوی

نگران وزیر اعلیٰ محسن نقوی کی ہدایت پر سموگ سے متعلق پیشگی اقدامات

لاہور ( نمائندہ خصوصی)صوبائی سیکرٹری ٹرانسپورٹ احمد جاوید قاضی نے سموگ سے متعلق پیشگی اقدامات کی حوالے سے منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے، کہ محکمہ ٹرانسپورٹ نے صوبہ بھر میں پنجاب انوائرمنٹ پروٹیکشن (کنٹرول اینڈ پریوینشن) سموگ مزید پڑھیں

اعلان کا مطالبہ

پی ٹی آئی کا صدر مملکت سے انتخابات کی تاریخ کے فوری اعلان کا مطالبہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)تحریک انصاف نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے انتخابات کی تاریخ کے فوری اعلان کا مطالبہ کردیا۔ اس حوالے سے مرکزی سیکریٹری جنرل عمر ایوب خان نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے نام ایک خط تحریر مزید پڑھیں

دفتر خارجہ

6 ستمبر کو افغان فوجیوں نے پاکستانی فوجی چوکیوں کو نشانہ بنایا،ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا نے کہا ہے کہ 6ستمبرکو افغان فوجیوں نے پرامن حل کے بجائے بلااشتعال فائرنگ کاسہارا لیا اور افغان فوجیوں نے پاکستانی فوجی چوکیوں کو نشانہ بنایا۔ پاک افغان طورخم سرحد بندش پر مزید پڑھیں

شیخ رشید

پاکستان کی سیاست میں آئندہ 10 دن اہم ہیں اور ان میں اہم فیصلے متوقع ہیں’ شیخ رشید

لاہور(نمائندہ خصوصی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ و سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پاکستان کی سیاست میں آئندہ 10 دن اہم ہیں اور ان میں اہم فیصلے متوقع ہیں، مسئلہ سیاست کا نہیں غربت اور معیشت مزید پڑھیں

آصف زرداری

بانی پاکستان انسانی آزادی کے علمبردار تھے، آصف زرداری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سابق صدر آصف زرداری نے قائد اعظم کے 75 ویں یومِ وفات پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ بانی پاکستان انسانی آزادی کے علمبردار تھے۔ بابائے قوم کی برسی کے موقع پر جاری کیے مزید پڑھیں

پرویز رشید

بھارت کو یورپ سے جوڑنے کا خواب آج دنیا کے 20 ممالک دیکھ رہے ہیں، پرویز رشید

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنما پرویز رشید نے کہا ہے کہ بھارت کو یورپ سے جوڑنے کا خواب آج دنیا کے 20 ممالک دیکھ رہے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر)پر جاری کیے گئے مزید پڑھیں

منصور عثمان اعوان

عام سائلین کے مقدمات کے بلا تاخیر فیصلے ہونے چاہئیں: اٹارنی جنرل پاکستان

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)اٹارنی جنرل پاکستان منصور عثمان اعوان نے کہا ہے کہ عام سائلین کے مقدمات کے بلا تاخیر فیصلے ہونے چاہئیں۔ عدالتی سال کے آغاز پر فل کورٹ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان مزید پڑھیں

رانا تنویر حسین

انتخابات کرانا نگران حکومت کی نہیں ،الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے ‘ رانا تنویر حسین

نارنگ منڈی (نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما و سابق وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ انتخابات کرانا نگران حکومت کی نہیں بلکہ الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے ،دراصل نئی مردم شماری کے باعث مزید پڑھیں