محسن نقوی

نگران وزیر اعلی محسن نقوی کا ایل ڈی اے ون ونڈو سیل کا دورہ،شہریو ں سے ملاقات،مسائل سنے، موقع پر ہی احکامات جاری کئے

لاہور( نمائندہ خصوصی)نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی نے ایل ڈی اے ون ونڈو سیل کا دورہ کیا- وزیر اعلی محسن نقوی نے ون ونڈو سیل میں موجود شہریوں سے ملاقات کی اور درخواستوں پر پراگرس کے بارے میں پوچھا مزید پڑھیں

روانگی کاامکان

شہباز شریف ،مریم نواز ،سینئر رہنمائوں کا آئندہ چند روز میں لندن روانگی کاامکان

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف ،سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز اور دیگر سینئر لیگی رہنمائوں کا آئندہ چند روز میں لندن روانگی کاامکان ہے۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی قیادت اور مزید پڑھیں

'رانا تنویر حسین

آئندہ انتخابات میں چیئرمین پی ٹی آئی کا کردار نظر نہیں آرہا ‘رانا تنویر حسین

مریدکے(نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر وسابق وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ آئندہ انتخابات میں چیئرمین پی ٹی آئی کا کردار نظر نہیں آرہا ،میاں نواز شریف اگلے ماہ پاکستان آرہے ہیں ،الیکشن مہم مزید پڑھیں

محمد بلیغ الرحمن

پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے لیے کوئی کسراٹھا نہیں رکھی جائے گی’بلیغ الرحمن

لاہور ((نمائندہ خصوصی)گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن نے یہاں گورنر ہائوس لاہور میں پاکستان کے 76ویں یوم آزادی کے موقع پر ایک پروقار تقریب میں پرچم کشائی کی ۔ تقریب کے بعد گورنر پنجاب اور بیگم گورنر بچوں میں گھل مزید پڑھیں

انوار الحق کاکڑ

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سینئر سیاستدان انوارالحق کاکڑ نے ملک کے آٹھویں نگران وزیر اعظم کا حلف اٹھا لیا، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ان سے عہدے کا حلف لیا۔ ایوان صدر میں حلف برداری کی تقریب کا آغاز تلاوت مزید پڑھیں

بلاول بھٹوزرداری

پیپلزپارٹی قائداعظم کی سوچ و فکر کی حقیقی وارث ہے، بلاول بھٹو زرداری

کراچی(نمائندہ خصوصی)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے قوم کوجشن آزادی کی مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ آج کا دن سیاسی جدوجہد کے ذریعے ناممکن کو ممکن بنانے کی علامت ہے۔ بلاول ہائوس میڈیا سیل سے جاری بیان میں بلاول مزید پڑھیں

حمزہ شہباز

پاکستان کو درپیش مسائل کا حل آئین و پارلیمنٹ کی بالادستی، قانون کی حکمرانی ،جمہوریت میں پنہاں ہے’حمزہ شہباز

لاہور (نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر و سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے یوم آزادی کے موقع پر ملک کے لیے قربانیاں دینے والوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ یوم آزادی ہمارے مزید پڑھیں

خواجہ آصف

خواجہ آصف کا عوام سے الیکشن میں 9 مئی کا بدلہ لینے کا مطالبہ

سیالکوٹ (نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ (ن )کے رہنما اور سابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کے پاس ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ کا دروازہ کھلا ہے ، نواز شریف کے لیے کوئی دروازہ نہیں مزید پڑھیں

مراد علی شاہ

آج رات تک نگران وزیراعلیٰ کے نام پر اتفاق ہو جائے گا، مراد علی شاہ

کراچی(نمائندہ خصوصی) وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ نگراں وزیرِ اعلیٰ کیلئے اچھے ناموں میں سے ایک کو منتخب کرنے میں مشکل ہو رہی ہے۔ مزار قائد پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مراد علی شاہ مزید پڑھیں

کامران ٹیسوری

ہم سب کچھ بن گئے مگر اچھے پاکستانی نہیں بن سکے: کامران ٹیسوری

کراچی(نمائندہ خصوصی) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ ہم سب کچھ بن چکے ہیں مگر اچھے پاکستانی نہیں بن سکے۔ مزار قائد پر حاضری کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے کامران ٹیسوری کا کہنا تھا کہ قوم کو مزید پڑھیں