انوار الحق کاکڑ

گلگت بلتستان میں کسی غیر ملکی ایجنسی کے لیے کوئی جگہ نہیں ہے،کسی اور سے کوئی امید یا خوشی فہمی ہے تو وہ دور کر لیں،انوار الحق کاکڑ

گلگت (نمائندہ خصوصی)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ کسی کو پاکستانی معاشرے کو یرغمال بنانے کی اجازت نہیں دیں گے، پاکستان کے اندر کسی اور ملک کی ایجنسی نہیں صرف ملکی اداروں کا اثر و روسوخ ہوگا۔دورہ مزید پڑھیں

ڈاکٹر عارف علوی

الیکشن کمیشن قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں ایک ہی دن انتخابات کرانے کیلئے اعلیٰ عدلیہ سے رہنمائی حاصل کرے ، عارف علوی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے چیف الیکشن کمشنر ، سکندر سلطان راجہ کے نام خط لکھ کر کہا ہے کہ عام انتخابات قومی اسمبلی کی تحلیل کی تاریخ کے 89ویں دن یعنی پیر 6 نومبر 2023 کو مزید پڑھیں

تحریک انصاف

آئین و قانون سے مجرمانہ انحراف کے بعد ریاستی مشینری شرافت سے بھی دستبردار ہوتی دکھائی دے رہی ہے، ترجمان تحریک انصاف

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف نے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو ہتھکڑی میں عدالت لانے کی شدید مذمت کرتے ہوئے ذمہ داروں کیخلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا ہے ۔ بدھ کو جاری اعلامیہ میں کہاگیاکہ آئین و مزید پڑھیں

چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطاء بندیال 16 ستمبر کو ریٹائر ہو جائیں گے

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال نے ججز کالونی میں چیف جسٹس ہائوس خالی کر دیا۔ ذرائع کے مطابق چیف جسٹس عمر عطاء بندیال چیف جسٹس ہائوس سے ریٹائرڈ ججز کے لیے مختص گھر میں منتقل ہو مزید پڑھیں

حمزہ شہباز

سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز ہنگامی طور پر وطن واپس پہنچ گئے

لاہور( نمائندہ خصوصی) سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز آج رات ہنگامی طور پر وطن واپس پہنچ گئے ہیں، حمزہ شہباز نجی پرواز کے ذریعے دبئی سے لاہور پہنچے۔ قیادت کی ہدایت پر حمزہ شہباز آج صبح 5 بجے دبئی سے مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

پیپلز پارٹی کو موقع ملا تو تعلیمی اداروں کو مزید بہتر بنائیں گے، بلاول بھٹو

ملتان( نمائندہ خصوصی) چیئرمین پیپلز پارٹی اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عوام اگر پیپلز پارٹی کو موقع دیتی ہے تو تعلیمی اداروں کو مزید بہتر بنائیں گے۔ ملتان میں ایک تقریب سے خطاب میں مزید پڑھیں

نگران وزیراعظم

کسی کو معاشرے کو یرغمال بنانے کی اجازت نہیں دیں گے: نگران وزیر اعظم

گلگت بلتستان( نمائندہ خصوصی) نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ کسی کو معاشرے کو یرغمال بنانے کی اجازت نہیں دیں گے۔ دورہ گلگت میں ادارہ امراض قلب میں او پی ڈی کے افتتاح کے موقع پر مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ

تقرریوں و تبادلوں سے متعلق پیپلز پارٹی کا اعتراض بلاجواز، سیاسی بیانیہ ہے: رانا ثنا اللہ

لاہور ( نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ الیکشن سے قبل ٹرانسفر پوسٹنگ ہوتی ہے، پیپلزپارٹی کا اعتراض بلاجواز ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ن لیگی رہنما مزید پڑھیں

محسن نقوی

9 مئی واقعات: ملزمان کے روزانہ ٹرائل پر عملدر آمد یقینی بنانے کا فیصلہ

لاہور( نمائندہ خصوصی) پنجاب کی نگران حکومت نے 9 مئی کے ملزمان کے جیل میں روزانہ ٹرائل کے فیصلے پر عمل در آمد یقینی بنانے کا فیصلہ کر لیا۔ لاہور میں نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت مزید پڑھیں

شیخ رشید

الیکشن سے پہلے ہی الیکشن کی شفافیت پر اُنگلیاں اٹھ رہی ہیں : شیخ رشید

راولپنڈی ( نمائندہ خصوصی) سابق وزیرداخلہ و سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پہلے الیکشن کے بعد انگلیاں اُٹھتی تھیں، اب الیکشن سے پہلے ہی الیکشن کی شفافیت پر انگلیاں اُٹھ رہی ہیں۔ سماجی رابطے مزید پڑھیں