سرفراز احمد بگٹی

نگراں وزیر داخلہ سرفراز احمد بگٹی کی مستونگ میں جے یو آئی (ف) کے رہنما حافظ حمداللہ پر حملے کی شدید مذمت

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)نگراں وزیر داخلہ سرفراز احمد بگٹی نے مستونگ میں جے یو آئی (ف) کے رہنما حافظ حمداللہ پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں ترقی اور امن وامان کے دشمنوں سے کسی صورت مزید پڑھیں

کیپٹن (ر) صفدر

جنرل باجوہ نے اپنی ایکسٹینشن کیلئے 2018ء کا الیکشن چوری کیا ،آج ڈالر ،مہنگائی کا ذمہ دار باجوہ ہے’کیپٹن (ر) صفدر

لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر نے کہا ہے کہ آئین میں لکھا ہے تو انتخابات 90روز میں ہونے چاہئیں ،محب وطن کو اقتدار عوام کے ووٹ سے ملنا چاہیے ،جنرل باجوہ نے اپنی مزید پڑھیں

،پرویز خٹک

جب تک نئی حلقہ بندیاں نہیں ہوں گی انتخابات ممکن نہیں، پرویز خٹک

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سربراہ پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینز (پی ٹی آئی پی)پرویز خٹک نے کہا ہے کہ جب تک نئی حلقہ بندیاں نہیں ہوں گی انتخابات ممکن نہیں ہیں۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے الیکشن کمیشن کو مزید پڑھیں

بلیغ الرحمان

نواز شریف دور کے توانائی منصوبوں میں کوئی کرپشن نہیں ملتی، گورنر پنجاب

لاہور (نمائندہ خصوصی) گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نوازشریف کے دور میں لگائے گئے توانائی کے منصوبوں میں کوئی کرپشن نہیں ملتی۔ ایکسپو سنٹر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر بلیغ الرحمان کا مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

صدر مملکت کی تجویز پر ردعمل کیلئے الیکشن کمیشن کا اہم مشاورتی اجلاس آج طلب

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے انتخابات کی تاریخ کی تجویز پر چیف الیکشن کمشنر نے اہم مشاورتی اجلاس آج طلب کر لیا ہے۔ ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان مزید پڑھیں

حافظ حمد اللہ

مستونگ میں گاڑی کے قریب دھماکا، سینیٹر حافظ حمد اللہ زخمی

کوئٹہ (نمائندہ خصوصی) مستگونگ میں قومی شاہراہ جوتو کے مقام پر دھماکے کے باعث سینیٹر حافظ حمد اللہ سمیت چار افراد زخمی ہوگئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق دھماکا جمعیت علمائے اسلام ف کے رہنما اور سینیٹر حافظ حمد اللہ کے مزید پڑھیں

دفتر خارجہ

پاکستان کو افغانستان سے لاحق خطرات پر تشویش ہے، دفتر خارجہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ آزادکشمیر اور گلگت پر مشتمل بھارتی نقشے ناقابل قبول ہیں۔ ممتاز زہرا بلوچ نے ہفتہ وار میڈیا بریفنگ میں کہا کہ نگران وزیر خارجہ کامن ویلتھ مزید پڑھیں

لطیف کھوسہ

پیپلز پارٹی نے سینئرقانون دان لطیف کھوسہ کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما لطیف کھوسہ کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔ شوکاز نوٹس پیپلزپارٹی کے سیکرٹری جنرل نیئر بخاری کی جانب سے جاری کیا گیاہے اور ان سے7 روز کے اندر شوکاز نوٹس کا جواب طلب مزید پڑھیں

فیاض الحسن چوہان

نوازشریف کو نجات دہندہ کہنا قوم سے مذاق ہے’فیاض الحسن چوہان

لاہور (نمائندہ خصوصی)استحکامِ پاکستان پارٹی کے رہنما وسابق صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) نواز شریف کی واپسی کو نجات دہندہ کی واپسی قرار دے کر قوم کا مذاق اڑا رہی ہے۔ سابق وزیراعظم مزید پڑھیں

صادق سنجرانی

مصیبت کی اس گھڑی میں پاکستان کی عوام اور حکومت اپنے لیبیاکے بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں،چیئرمین سینیٹ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے لیبیامیں سیلاب کے نتیجے میں ہونے والے جانی و مالی نقصانات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے بیان میں چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ مصیبت کی اس گھڑی مزید پڑھیں