پاکستان

روس یوکرین تنازع کے خاتمہ کیلئے مذاکراتی عمل بحال کیا جائے، پاکستان

نیویارک(نیوز ڈیسک )پاکستان نے مطالبہ کیا ہے کہ روس یوکرین کے تنازع کے خاتمے کےلئے فوری جنگ بندی اور مذاکراتی عمل کوبحال کیا جائے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات اقوام متحدہ میں پاکستان کے نائب مستقل نمائندے اور سفیر عثمان مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

ایران پر پابندیاں فوری ختم نہیں کی جارہیں، یورینیئم باہر بھیجنے کے بجائے اسکی افزودگی کی سطح کم کرےگا،اسحاق ڈار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ سینیٹراسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ایران پر عائد پابندیاں فوری ختم نہیں کی جارہیں، ایران یورینیئم باہر بھیجنے کی بجائے اس کی افزودگی کی سطح کم کرے گا،لبنان پر اسرائیلی حملوں نے مزید پڑھیں

خواجہ آصف

اسرائیل امریکہ ایران معاہدے کو سبوتاژ کرنے کی ہرممکن کوشش کررہا ہے،خواجہ آصف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اسرائیل نے خود یا بھارت کیساتھ مل کر پاکستان کیخلاف کوئی جارحیت کی تو اسی شدت کے ساتھ جواب دیا جائیگا، پاکستان اپنے دفاع کا حق استعمال کریگا۔نجی ٹی وی مزید پڑھیں

سپیکر پنجاب اسمبلی

سپیکر پنجاب اسمبلی کے ڈیرے پر اقدام قتل کے نامزد ملزمان بیگناہ کرنے پر ڈی پی او قصور اور سپیکر پنجاب اسمبلی آمنے سامنے

لاہور(نمائندہ خصوصی)ڈی پی او قصور افتاب احمد پھلروان نے ایس ایچ او کھڈیاں طیب یوسف کو معطل کلوز لائن کر دیا جبکہ ڈی ایس پی سٹی کو سرینڈر کرنے کا تحریری لیٹر جاری۔ تفصیلات کے مطابق ڈھولن کے رہائشی محمد مزید پڑھیں

خواجہ آصف

پارلیمنٹ لاجز کو ویگو ڈالوں سے بچائیں، شام کے بعد وزیر کی گاڑی پر جھنڈا نہیں ہوناچاہئے،خواجہ آصف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ لاجز کو ویگو ڈالوں سے بچائیں، شام کے بعد وزیر کی گاڑی پر جھنڈا نہیں ہوناچاہئے۔سپیکر سردار ایاز صادق کی زیرصدارت قومی اسمبلی اجلاس کے دوران پارلیمنٹ کی مزید پڑھیں

دفتر خارجہ

امریکہ ایران معاہدے پر عملدرآمد کیلئے پاکستان اپنا کردار ادا کرے گا، دفتر خارجہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں مستقل امن، استحکام اور مسائل کے سفارتی حل کی کوششوں کی حمایت ہمیشہ جاری رکھے گا، اسی سلسلے میں سوئٹزرلینڈ میں اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر عملدرآمد کےلئے تکنیکی مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی امریکی نائب صدر جے ڈی وینس سے ملاقات

برگن اسٹاک(نیوز ڈیسک)ایران امریکا مذاکراتکےلئے سوئٹزرلینڈ میں موجودوزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے امریکی نائب صدر جے ڈی وینس سے ملاقات کی ہے ۔ ملاقات میں اسٹیوو وٹکوف اور جیرڈکشنر بھی موجود تھے ۔ میڈیارپورٹ کے مزید پڑھیں

صدر زرداری

صدر آصف زرداری کے بیان پربھارت سیخ پاہوگیا

اسلام آباد،نئی دہلی (نیوز ڈیسک ) صدرمملکت آصف علی زرداری کی جانب سے بھارت میں مسلمانوں کے تاریخی مقامات اور اقلیتوں کے حقوق کے حوالے سے دئیے گئے ایک بیان نے بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں ایک نیا ہنگامہ کھڑا مزید پڑھیں

وزیر خارجہ اسحاق ڈار

وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی ترک، مصری اور سعودی وزرائے خارجہ سے ملاقاتیں

قاہرہ(نیوز ڈیسک )نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے مصر میں ترک، مصری اور سعودی وزرائے خارجہ سے ملاقاتیں کیں جن میں دوطرفہ تعلقات ، ایران امریکہ مذاکرات سمیت باہمی دلچسپی کے اہم عالمی و علاقائی امور پر تبادلہ مزید پڑھیں

وزیراعظم

قومی اسمبلی ا جلاس، وزیراعظم کی اپوزیشن بینچز آمد، محمود اچکزئی ،بیرسٹر گوہر اور اسد قیصر سے ملاقات

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )قومی اسمبلی کے جاری بجٹ اجلاس کے دوران غیر معمولی اور مثبت سیاسی پیش رفت سامنے آئی جب وزیراعظم شہباز شریف خود دو بار اپوزیشن بینچز پر پہنچ گئے۔پارلیمانی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے وزیراعظم نے اپوزیشن مزید پڑھیں