گورنر خیبرپختونخوا

وفاق کو صاف بتادیا فاٹا ،پاٹا کوئی ٹیکس نہیں دے گا، گورنر خیبرپختونخوا

پشاور (نیوز ڈیسک)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وفاق سے قبائلی علاقوں کیلئے وعدہ کردہ 100ارب روپے کی رقم جاری کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ فاٹا اور پاٹا کوئی ٹیکس نہیں دے گا۔پشاور میں ایک تقریب مزید پڑھیں

محمد اورنگزیب

آبادی میں بے ہنگم اضافہ،موسمیاتی تبدیلی بڑے چیلنجز ، نمٹنا ملکی ترقی کیلئے ناگزیر ہے‘ محمد اورنگزیب

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ آبادی میں بے ہنگم اضافہ اور موسمیاتی تبدیلی پاکستان کو درپیش 2 بڑے چیلنجز ہیں، جن سے موثر انداز میں نمٹنا ملکی ترقی کے لیے ناگزیر ہے، مزید پڑھیں

آپریشن شعبان

آپریشن شعبان ، بلوچستان میں مزید 3 خارجی دہشتگرد ہلاک ، مجموعی تعداد 88 ہو گئی

کوئٹہ (نیوز ڈیسک)بلوچستان میں پاک فوج ، ایف سی اور پولیس کے مشترکہ آپریشن شعبان میں مزید 3 خارجی دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسزکی فتنہ الخوارج کیخلاف علاقے میں کارروائیاں جاری ہیں ، خارجیوں کو زمینی مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

آزاد کشمیر میں ایم کیو ایم والی سیاست نہیں دیکھنا چاہتا‘ بلاول بھٹو زرداری

مظفر آباد (نیوز ڈیسک)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ آزاد جموں و کشمیر میں ایم کیو ایم اور بانی ایم کیو ایم والی سیاست نہیں دیکھنا چاہتا۔بلاول بھٹو زرداری کی زیرصدارت آزاد جموں و کشمیر میں اجلاس مزید پڑھیں

رضوان سعید شیخ

پاک امریکا اقتصادی شراکت داری دیرپا تعلقات کی ضامن ہوگی‘ رضوان سعید شیخ

واشنگٹن (نیوز ڈیسک)امریکا میں پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ نے یو ایس آئی ڈی ایف سی کے سی ای او سے ملاقات کی اس موقع پر انہوں نے کہا کہ پاک امریکا شراکت داری دونوں ممالک کے درمیان دیرپا تعلقات مزید پڑھیں

وزیراعظم

وزیراعظم کی چیئرمین این ڈ ایم اے کو مون سون کے دوران متعلقہ اداروں کیساتھ بہتر روابط کی ہدایت

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف سے چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر ملک نے ملاقات کی۔وزیر اعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے مون سون بارشوں کے دوران صوبائی حکومتوں اور صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ مزید پڑھیں

شہباز شریف

ملکی معیشت کو کیش لیس نظام پر منتقل کرنے سے پائیدار معاشی ترقی ہوگی اور شفافیت کو فروغ ملے گا، شہباز شریف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ملک میں ڈیجیٹل ادائیگیوں اور بینکنگ میں نمایاں اضافہ ہوا ہے، جس پر وزیراعظم شہباز شریف نے کیش لیس معیشت کے فروغ پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت کیش لیس معیشت اور مزید پڑھیں

نائب وزیراعظم

نائب وزیراعظم سے بنگلہ دیش کے وزیر برائے امور خواتین و سوشل ویلفیئر زاہد حسین کی ملاقات

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے بنگلہ دیش کے وزیر برائے امورِ خواتین و سماجی بہبود زاہد حسین نے دفتر خارجہ اسلام آباد میں ملاقات کی۔ نائب وزیراعظم نے اسلام مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان

”ہوش سنبھال کر بات کریں“ مولانا فضل الرحمان کے متنازع بیان پر ملکی سیاسی قیادت میں غصہ، معافی کا مطالبہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے ایک حالیہ خطاب نے ملک کے سیاسی میدان میں ایک نیا طوفان کھڑا کر دیا ہے۔ قصور میں ایک عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل مزید پڑھیں

خالد مقبول صدیقی

تاریخ کے اس اہم موڑ پر مجاہدوں کی خدمت پر سوال اٹھانا ملک و ملت سے بڑی زیادتی ہے‘ خالد مقبول

کراچی (نیوز ڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ پاکستان کی سرحدوں کی حفاظت کی خاطر اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے قوم کے ماتھے کا جھومر ہیں۔ اپنے ایک بیان میں مزید پڑھیں