احسن اقبال

پاکستان مخالف گمراہ کن پروپیگنڈا کرنیوالوں سے کوئی رعایت نہیں ہوگی، احسن اقبال

شکرگڑھ (نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان مخالف گمراہ کن پروپیگنڈا کرنیوالوں سے کوئی رعایت نہیں ہوگی۔ شکرگڑھ میں گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا تھاکہ ملکی مفاد کے مخالفین کسی رعایت مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

سفارتی محاذ پر پاکستان کی تاریخی پذیرائی دشمن سے ہضم نہیں ہورہی، بلاول بھٹو

کراچی(نیوز ڈیسک)چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کراچی میں رینجرز کے کیمپ پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ عالمی سطح کے سفارتی محاذ پر پاکستان کی تاریخی پذیرائی دشمن سے ہضم نہیں ہورہی۔ جاری بیان کے مطابق مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم شہباز شریف

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا موسی خیل میں زلزلے سے نقصانات پر اظہار افسوس، متاثرین سے ہمدردی کا اظہار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وزیرِ اعظم شہباز شریف نے موسی خیل میں زلزلے سے نقصانات پر اظہار افسوس اور متاثرین سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ جاری بیان کے مطابق وزیرِ اعظم نے کنگری میں زلزے میں زخمی ہونے والے افراد مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

بلاول بھٹو کی کراچی میں رینجرز کے کیمپ پر بھارتی اسپانسرڈ دہشتگردوں کے حملے کی مذمت

لاہور( این این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کراچی میں رینجرز کے کیمپ پر بھارتی اسپانسرڈ دہشتگردوں کے بزدلانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حملہ آور دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کی پیشہ مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

اسحاق ڈار کی یورپی یونین کی اعلیٰ نمائندہ کایا کالاس سے ٹیلیفون پر گفتگو ، خطے میں تیزی سے بدلتی ہوئی صورتحال کا جائزہ

اسلام آباد (نیوز ٰڈیسک)نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے یورپی یونین کی اعلیٰ نمائندہ برائے خارجہ امور و سلامتی پالیسی کایا کالاس سے ٹیلیفون پر گفتگو کی۔اتوار کو وزارت خارجہ سے جاری بیان کیمطابق دونوں مزید پڑھیں

رانا ثنا اللہ

خو اجہ آصف نے توہین نہیں کی بلکہ راولا کوٹ والوں کو پنجاب سے زیادہ قریب کہا،رانا ثنا اللہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) وزیراعظم کے مشیر سینیٹر رانا ثنا اللہ نے کہاہے کہ خواجہ آصف کے بیان کا مقصد یہ نہیں تھاکہ راولاکوٹ والے کشمیری نہیں،خواجہ آصف نے راولا کوٹ والوں کو پنجاب سے زیادہ قریب کہا، خواجہ آصف مزید پڑھیں

خواجہ آصف

ہمارا اور پیپلزپارٹی کا مجبوری کا اتحاد ہے ہم دونوں اقتدار میں رہنا چاہتے ہیں،خواجہ آصف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی اور ن لیگ کے اتحاد میں ہمارے پاس زیادہ آپشنز نہیں بلکہ محدود آپشنز ہی ہیں ہمارا اور پیپلزپارٹی کا اتحاد مجبوری کا اتحاد ہے ہم دونوں اقتدار میں مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

اسحاق ڈار کا عباس عراقچی سے رابطہ، امن و استحکام کے عزم کا اعادہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی میں ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں امن و استحکام کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ عباس مزید پڑھیں

شہبازشریف

بھارت خفیہ کارروائیوں، پراکسی عناصر کے ذریعے امن خراب کر رہا ہے، شہبازشریف

کراچی(نیوز ڈیسک )وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان میں امن و استحکام کو نقصان پہنچانے کےلئے خفیہ ہتھکنڈوں اور پراکسی عناصر کے استعمال میں مسلسل اضافہ کر رہا ہے، ہماری بہادر مسلح افواج مغربی سرحدوں سے بیرونی مزید پڑھیں

رانا ثنا اللہ

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ابھی مزید نیچے آئیں گی،رانا ثنااللہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وزیراعظم کے سیاسی مشیر رانا ثنااللہ نے کہا کہ پٹرولیم قیمتوں کے معاملے پر وزیراعظم نے ایک ٹیم تشکیل دی ہے اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ابھی مزید نیچے آئیں گی۔ ایک انٹرویو میں رانا ثنااللہ نے مزید پڑھیں