قومی اسمبلی اجلاس

قومی اسمبلی اجلاس، پی ٹی آئی کا جعفر ایکسپریس حملے پر بولنے کی اجازت نہ ملنے پر احتجاج

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)قومی اسمبلی کے اجلاس میں پی ٹی آئی کو جعفر ایکسپریس حملے پر بولنے کی اجازت نہ ملنے پر اپوزیشن کی جانب سے احتجاج کیا گیا ۔ ا پوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ رینجرز، پولیس مزید پڑھیں

عرفان صدیقی

جعفر ایکسپریس حملہ، سینیٹر عرفان صدیقی کی عمران خان پر تنقید

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی نے بانی پی ٹی آئی عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اٹھتے بیٹھتے دوسروں کواپنی حدود یاد دلانے والے کی اپنی بھی کچھ حدود ہیں یا نہیں؟۔ ایکس مزید پڑھیں

حنیف عباسی

جعفر ایکسپریس کے کئی مسافر اب بھی دہشتگردوں کے ہاتھوں یرغمال ہیں، وزیر ریلوے حنیف عباسی

اسلام آباد (نیوز رپورٹر)وزیر ریلوے حنیف عباسی نے کہا ہے کہ جعفر ایکسپریس کے کئی مسافر اب تک یرغمال ہیں، جنہیں دہشتگردوں کے چنگل سے نکالنے کے لیے کوششیں کی جارہی ہیں۔ تفصیل کے مطابق وزیر ریلوے کو نائب امیر مزید پڑھیں

احسن اقبال

ہمیں سیاسی لانگ مارچ نہیں اقتصادی مارچ کی ضرورت ہے،احسن اقبال

اسلام آباد (نیوز رپورٹر)وفاقی وزیر برائے ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ ہمیں سیاسی لانگ مارچ نہیں اقتصادی مارچ کی ضرورت ہے، ہمیں کسی سیاسی گرینڈ الائنس کی ضرورت نہیں ہے، ملکی ترقی کے لئے گرینڈ مزید پڑھیں

فواد چوہدری

اسٹیبلشمنٹ بلوچستان کا مسئلہ حل نہیں کر سکی، اب اسکو سیاسی قوتوں کو واپس کر دینا چاہیے ، فواد چوہدری

لاہور(نیوز رپورٹر)سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ بلوچستان کا مسئلہ حل نہیں کر سکی اب اسکو سیاسی قوتوں کو واپس کر دینا چاہیے ،تمام سیاسی جماعتیں اختلافات ختم کر کے ایک پیج پر آ جائیں، قومی مزید پڑھیں

زرتاج گل

دہشتگردوں کا کوئی دین مذہب نہیں، ہم اپنی سکیورٹی فورسز کیساتھ ہیں،زرتاج گل

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)پی ٹی آئی کی رہنما زرتاج گل وزیر نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کا کوئی دین مذہب نہیں، ہم اپنی سکیورٹی فورسز کے ساتھ ہیں۔ ڈسٹرکٹ کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے زرتاج گل کا مزید پڑھیں

شبلی فراز

سیاسی عدم استحکام کا فائدہ غیر ریاستی عناصر اٹھا رہے ہیں، شبلی فراز

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر شبلی فراز کی بلوچستان میں جعفر ایکسپریس پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ سیاسی عدم استحکام کا فائدہ غیر ریاستی عناصر اٹھا رہے ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں

پاکستان

پاکستان کی 2 کشمیری تنظیموں پر بھارتی پابندیوں کی مذمت

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان نے بھارتی حکام کی جانب سے عوامی ایکشن کمیٹی اور جموں و کشمیر اتحاد المسلمین کو پانچ سال کے لیے غیر قانونی قرار دینے کی مذمت کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان مزید پڑھیں

چیئرمین سینیٹ

پاکستان کے دشمنوں کو ہر محاذ پر شکست دی جائے گی،چیئرمین سینیٹ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان کے دشمنوں کو ہر محاذ پر شکست دی جائے گی، سیکیورٹی فورسز کے جوانوں نے اپنی جانوں کی پرواہ کیے بغیر دہشتگردوں کے ناپاک عزائم مزید پڑھیں