بیرسٹر سیف

مریم نواز چاہتی ہیں کہ عمران خان انہیں خط لکھیں، یہ حسرت پوری نہیں ہوگی، بیرسٹر سیف

پشاور(نیوز رپورٹر ) مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہاہے کہ مریم نواز شریف چاہتی ہیں کہ بانءپی ٹی آئی انہیں خط لکھیں، ان کی یہ حسرت پوری نہیں ہو گی۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

اقوام متحدہ افغانستان سے ہونے والی سرحد پار دہشت گردی کے معاملے میں اپنا کردار ادا کرے ، اسحاق ڈار

نیویارک(نیوز ڈیسک )نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ افغانستان سے ہونے والی سرحد پار دہشت گردی کے معاملے میں اپنا کردار ادا کرے ، مسئلہ کشمیر کا سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق مزید پڑھیں

صدر مملکت اور وزیر اعظم

صدر مملکت اور وزیر اعظم کی بلوچستان کے شہر بارکھان میں مسافروں کو بس سے اتار کر قتل کرنے کی شدید مذمت

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)صدرمملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے بلوچستان کے شہر بارکھان میں دہشت گردوں کی جانب سے مسافروں کو بس سے اتار کر قتل کرنے کے واقعہ کی کی شدید مذمت کرتے ہوئے جاں بحق افراد مزید پڑھیں

فیصل کریم کنڈی

میں وزیراعلی ہوتا تو 24 گھنٹے میں کرم میں امن قائم کرلیتا،فیصل کریم کنڈی کا دعوی

پشاور(نیوز رپورٹر)گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ اگر وہ وزیر اعلی ہوتے تو 24 گھنٹوں کے اندر کرم میں امن قائم کر لیتے، حکومت دہشتگردی کے مسئلے کو حل کرنے میں ناکام ہو چکی ہے۔ ایک مزید پڑھیں

فیصل واوڈا

قمر جاوید باجوہ نے مارشل لا کی پوری تیاری کرلی تھی، فیصل واوڈا کا دعوی

اسلام آباد (نیوز رپورٹر )سینیٹر فیصل واوڈا نے دعوی کیا ہے کہ قمر جاوید باجوہ نے مارشل لا کی پوری تیاری کرلی تھی۔ایک نجی ٹی وی کے پروگرا م میں گفتگو کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

اسد قیصر

جعلی اسمبلی سے قانون سازی کی کوئی اہمیت نہیں، اسد قیصر

پشاور(کورٹ نیوز) پی ٹی آئی اور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ جعلی اسمبلی سے قانون سازی کی کوئی اہمیت نہیں، افغان پالیسی نئے سرے سے بنانی چاہیے، تمام سٹیک ہولڈر کو مل کر نئی پالیسی مزید پڑھیں

مصدق ملک

جس طرح ہم ملک چلا رہے ہیں ایسے تو پرچون کی دکان بھی نہیں چلتی، مصدق ملک

اسلام آباد(نیوز رپورٹر )وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ جس طرح ہم ملک چلا رہے ہیں ایسے تو پرچون کی دکان بھی نہیں چلتی، ہمیں حکومتی پالیسیوں میں لبرلآئزیشن کی ضرورت ہے،۔ اسلام آباد میں سالانہ مزید پڑھیں

عمر ایوب

حکومت میں آ کر 26 ویں آئینی ترمیم کو ختم کریں گے،عمر ایوب

لاہور(نیوز رپورٹر )اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی اور رہنما پی ٹی آئی عمر ایوب نے کہا ہے کہ حکومت میں آ کر 26 ویں آئینی ترمیم کو ختم کریں گے، حکومت کے ساتھ کوئی رابطہ نہیں ہے،اپوزیشن جماعتوںسے مل کر رمضان مزید پڑھیں

نواز شریف

اللہ تعالی آسانی فرمارہا ہے، معاشی ٹرن آراﺅنڈ ہوتا نظر آرہا ہے، نواز شریف

لاہور(نیوز رپورٹر ) مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ وقت نے ثابت کیا کہ مخالفین کو بغض، حسد، گالم گلوچ، بدتمیزی، بدتہذیبی کے سوا کچھ نہیں آتا،قی کا تسلسل نہ ٹوٹتا مزید پڑھیں

محمداورنگزیب

وفاقی حکومت کا سائز کم کرکے پبلک فنانس پر توجہ دے رہے ہیں، محمداورنگزیب

اسلام آباد (نیوز رپورٹر )وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کا سائز کم کرکے پبلک فنانس پر توجہ دے رہے ہیں۔ ریاستی ملکیتی اداروں کو نجکاری کی طرف لے کر جارہے ہیں۔بلوم برگ اور الشرق مزید پڑھیں