شیخ وقاص

عمران خان کا ووٹر اگر احتجاج کیلئے نکل آیاتو ان کے پاس بھاگنے کیلئے ایک گھنٹہ بھی نہیں ہوگا،شیخ وقاص

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ عمران خان کا ووٹر اگر احتجاج کیلئے نکل آیاتو ان کے پاس بھاگنے کیلئے ایک گھنٹہ بھی نہیں ہوگا،بانی کی رہائی کیلئے پی ٹی آئی مزید پڑھیں

کامران ٹیسوری

دہشت گرد پاکستان کو اپنے پیروں پر کھڑا نہیں ہونے دینا چاہتے، گورنر سندھ

کراچی (نیوز ڈیسک)گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ پاک فوج دہشت گردوں سے لڑ رہی ہے، پاک فوج پر فخر ہے، پاک فوج نے بہادری سے 100 سے زائد لوگوں کو بازیاب کرایا، وزیراعلی بلوچستان، گورنر اور مزید پڑھیں

خرم دستگیر

بولان پاس واقعہ، دہشتگردی کیخلاف ضرب عضب کی طرز کا آپریشن ہونا چاہیے ، خرم دستگیر

لاہور (نیوز رپورٹر )مسلم لیگ ن کے رہنما خرم دستگیر نے کہا ہے کہ دہشتگردی کیخلاف ضرب عضب کی طرزکا آپریشن ہوناچاہیے، خیبرپختونخوا،بلوچستان کے وزرائے اعلی اور نمائندوں کو سامنے آنا ہو گا، ٹرین پر حملے کاواقعہ متقاضی ہے اپنے مزید پڑھیں

رانا ثنااللہ

بلوچستان میں آپریشن جاری ، پاک فوج دہشتگردوں سے نبردآزما ہے،قبل ازوقت بیان بازی سے گریز کرنا چاہئے،رانا ثنااللہ

اسلام آباد (نیوز رپورٹر) وزیر اعظم کے سیاسی مشیر راناثنااللہ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں ابھی دہشت گردوں کیخلاف آپریشن ہو رہا ہے اور وہی ہونا چاہیے ،قبل ازوقت بیان بازی سے گریز کرنا چاہئے، وفاقی وزیر داخلہ کو مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

اقوام متحدہ اور ایران کی بلوچستان میں جعفر ایکسپریس پر دہشتگردانہ حملے کی مذمت

نیویارک، اسلام آباد(انٹرنیشنل نیوز)اقوام متحدہ اور ایران کی جانب سے بلوچستان میں جعفر ایکسپریس پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی گئی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترجمان سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ اسٹیفن ڈوجارک نے کہا ہے کہ شہریوں مزید پڑھیں

جعفر ایکسپریس حملہ

جعفر ایکسپریس حملہ، سیکورٹی فورسز نے 155 مسافر بازیاب کرا لئے، 27 دہشتگرد جہنم واصل، ٹرین سروس معطل

کوئٹہ،اسلام آباد (نیوز رپورٹر )کوئٹہ میں جعفر ایکسپریس پر حملے کے بعد سکیورٹی فورسز کا آپریشن تاحال جاری ہے، کلیئرنس آپریشن میں 155 مسافروں کو بحفاظت بازیاب کرالیا گیا جبکہ 27 دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا گیا ہے مزید پڑھیں

عظمی بخاری

مریم نواز کی بڑھتی ہوئی مقبولیت مخالفین کو ہضم نہیں ہو رہی، عظمی بخاری

لاہور(نیوز رپورٹر)وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا کہ مریم نواز کی بڑھتی ہوئی مقبولیت مخالفین کو ہضم نہیں ہو رہی ہے۔ عظمی بخاری نے بیرسٹر سیف کے بیان پر ردعمل اظہار کرتے ہوئے مریم نواز کے منصوبوں کے میرٹ اور مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

نئی کینالز کو لیکر سندھ میں بہت خدشات ہیں، اس پر متفقہ فیصلے لینے چاہئیں، بلاول بھٹو

اسلام آباد(نیوز رپورٹر) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کہ نئی کینالزکے فیصلے سے سندھ میں بہت خدشات ہیں اور اس حوالے سے متفقہ فیصلے لینے چاہئیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم کی دانش یونیورسٹی کو عالمی معیار کی ٹیکنیکل اینڈ اپلائیڈ یونیورسٹی بنانے کی ہدایت

اسلام آباد (نیوز رپورٹر)وزیراعظم شہباز شریف نے دانش یونیورسٹی کو عالمی معیار کی ٹیکنیکل اینڈ اپلائیڈ یونیورسٹی بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دانش یونیورسٹی ایسی درسگاہ ہو گی جہاں مستحق اور لائق طلبا کو اعلی تحقیق پر مزید پڑھیں

محمد اورنگزیب

پاکستان کو ماحولیاتی تبدیلی اور آبادی میں اضافے جیسے چیلنجز کا سامنا ہے، محمد اورنگزیب

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )وفاقی وزیرخزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان کو ماحولیاتی تبدیلی اور آبادی میں اضافے جیسے مسائل کا سامنا ہے۔ انہوں نے یہ بات اقوام متحدہ کے ریزیڈنٹ کوآرڈینیٹر کی ان سے ملاقات میں مزید پڑھیں