عید کی چھٹیوں

پنجاب کے سرکاری سکولوں میں 28مارچ سے 6اپریل تک عید کی چھٹیوں کا اعلان

لاہور(ایجوکیشن ڈیسک)پنجاب کے سرکاری سکولوں میں عید کی چھٹیوں کا اعلان کر دیاگیا۔ سرکاری سکولوں میں عید کی چھٹیاں 28مارچ سے 6اپریل تک ہوں گی۔ سیکرٹری سکولز ایجوکیشن کاکہنا ہے کہ سکولوں کے سالانہ نتائج 4اپریل کو جاری کئے جائیں مزید پڑھیں

سرکاری اسپتالوں

پنجاب میں مریضوں کیلیے آسانی، سرکاری اسپتالوں کو ادویات کی ڈیجیٹل، مینول فہرستیں آویزاں کرنیکا حکم

لاہور (ہیلتھ رپورٹر) اسپیشل سیکریٹری صحت نے پنجاب کے سرکاری اسپتالوں میں ادویات کی فہرستیں جاری کرنے کا حکم دیدیا، ڈیجیٹل، مینول فہرستیں آویزاں کرنا ہونگی۔ تفصیل کے مطابق محکمہ اسپیشلائزڈ ہیلتھ کئیر پنجاب کی جانب سے بڑا اقدام سامنے مزید پڑھیں

انٹر بورڈ کراچی

انٹر بورڈ کراچی کے امتحانات میں بے ضابطگی ثابت، نیب سے تحقیقات کرانے کی سفارش

کراچی(ایجوکیشن رپورٹر)انٹر بورڈ کراچی کے امتحانات میں بے ضابطگی ثابت ہوگئی۔انکوائری کمیٹی نے بورڈ افسران کی تحقیقات نیب سے کرانے کی سفارش کر دی، انٹر بورڈ سال اول کے امتحانات سے متعلق انکوائری رپورٹ خصوصی کمیٹی کو پیش کر دی مزید پڑھیں

اینٹی بائیوٹک ادویات

پاکستا ن سب سے زیادہ اینٹی بائیوٹک ادویات استعمال کرنے والے ممالک کی فہرست میں شامل

اسلام آباد(ہیلتھ نیوز )پاکستان کی وزارت قومی صحت نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان دنیا میں سب سے زیادہ اینٹی بائیوٹک ادویات استعمال کرنے والے ممالک کی فہرست میں شامل ہے۔ اینٹی بائیوٹکس کے بے دریغ استعمال کی وجہ سے مزید پڑھیں

پشاور یونیورسٹی

پشاور یونیورسٹی کا شعبہ صحافت ارشد شریف کے نام سے منسوب کرنے کا فیصلہ

پشاور (ایجوکیشن رپورٹر)پشاور یونیورسٹی کے شعبہ صحافت کو مقتول صحافی ارشد شریف کے نام سے منسوب کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ خیبر پختونخوا کے وزیر برائے اعلی تعلیم مینا خان آفریدی نے کہا ہے کہ وزیر اعلی علی امین مزید پڑھیں

امتحان

پنجاب بھر میں نویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آغاز

لاہور(ایجوکیشن ڈیسک)پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز کے تحت نویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا منگل کے روز سے آغاز ہوگیا ۔پہلے روز تمام تعلیمی بورڈز کے تحت نویں جماعت کا انگریزی کا پرچہ لیا گیا ۔ لاہور بورڈ کے تحت مزید پڑھیں

لاہور بورڈ

لاہور بورڈ، گیس پیپرز اور پانچ سالہ سوالیہ پرچے کی سوشل میڈیا ترسیل پر پابندی

لاہور (ایجوکیشن ڈیسک )لاہور بورڈ نے گیس پیپرز اور پانچ سالہ سوالیہ پرچے کی سوشل میڈیا ترسیل پر پابندی لگا دی۔ اساتذہ کو وارننگ دیتے ہوئے مراسلہ بھی جاری کردیا گیا۔ لاہور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن نے سوالیہ مزید پڑھیں

وزیر اعلی سندھ

وزیر اعلی سندھ کا 30 ہزار طلبا کو اسکالر شپس دینے کا اعلان

کراچی(نیوز رپورٹر ) وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے 30 جامعات کے 30 ہزار طلبا کو اسکالرشپ دینے کا اعلان کر دیا۔وزیراعلی ہاوس میں سندھ حکومت، گوگل اور ٹیچ ویلی کے درمیان معاہدہ طے پا گیا۔ اور وزیر مزید پڑھیں

سندھ

سندھ میں 78 لاکھ بچوں کے اسکولوں میں داخل نہ ہونے کا انکشاف

کراچی (ایجوکیشن ڈیسک)سندھ میں 78 لاکھ بچوں کا اسکولوں میں داخل نہ ہونے کا انکشاف ہوا، محکمہ اسکول ایجوکیشن کے مطابق پرائمری اسکولوں میں 3 کروڑ 63 لاکھ جبکہ ایلیمینٹری اسکولوں میں 26 لاکھ بچے داخل ہیں۔ میڈیارپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں