اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ، بشری بی بی سے فیملی اور ذاتی معالج کی ملاقات کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(کورٹ نیوز )اسلام آباد ہائیکورٹ میں بشری بی بی سے فیملی کی ملاقات، ذاتی معالج کی رسائی اور ضروری سامان فراہم کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ جسٹس ارباب محمد طاہر نے بشری بی بی کی بیٹی کی درخواست مزید پڑھیں

انمول پنکی

انمول پنکی کیس، بطور وزیرداخلہ بہت شرمندگی ہے، جے آئی ٹی بنا رہا ہوں، ضیا لنجار

کراچی(نیوز رپورٹر) وزیرداخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار نے کہا ہے کہ انمول پنکی کیس میں پولیس کا طرز عمل دیکھ کر افسوس اور مایوسی ہوئی، جے آئی ٹی بنانے کا اعلان کرتا ہوں۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

حیدر سعید

سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی سوشل میڈیا ایکٹیویسٹ حیدر سعید کی ضمانت منظور

اسلام آباد (کورٹ نیوز )سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ حیدر سعید کی ضمانت منظور کر لی۔ جسٹس شہزاد احمد ملک اور جسٹس عقیل عباسی پر مشتمل دو رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ ملزم کے مزید پڑھیں

وفاقی آئینی عدالت

وفاقی آئینی عدالت نے رہائشی پلاٹوں کی کمرشل کیٹیگری میں تبدیلی پر عائد پابندی ختم کردی

اسلام آباد(کورٹ نیوز) وفاقی آئینی عدالت نے رہائشی پلاٹوں کی کمرشل کیٹیگری میں تبدیلی پر عائد پابندی ختم کر دی۔کراچی میں غیرقانونی تعمیرات کے کیس میں عدالت نے رہائشی پلاٹوں کی کیٹیگری کمرشل میں تبدیل کرنے کی پابندی پر مبنی مزید پڑھیں

اعتراف جرم

لاہور، گھر میں ڈکیتی کا ڈراپ سین، واردات کا ماسٹر مائنڈ بھانجا نکلا،اعتراف جرم کرلیا

لاہور(کرائم رپورٹر)لاہور میں تھانہ شالیمار کی حدود میں گھر میں گن پوائنٹ پر ہونےوالی ڈکیتی کا ڈراپ سین ہو گیا، جس میں واردات کا ماسٹر مائنڈ سگا بھانجا نکلا۔ایس ایچ او علی حسن نے ٹیم نے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ ، ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی درخواست نمٹادی گئی

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ نے عدالتی حکم کے باجود سوشل میڈیا پر تصاویر وائرل ہونے کی انکوئری نہ کرنے پر ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف دائر توہین عدالت کی درخواست نمٹادی۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم نے شہری غفران مزید پڑھیں

قتل

گجرات، نادرا آفس میں شوہر نے بیوی کو قتل کرکے خودکشی کرلی

گجرات(کرائم رپورٹر)گجرات میں نادرا آفس میں گھریلو ناچاقی پر خاوند نے بیوی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا اور بعد میں خودکشی کر لی، دونوں نادرا آفس میں ملازمت کرتے تھے۔تفصیل کے مطابق گجرات کے مقامی نادرا دفتر میں مزید پڑھیں

وفاقی آئینی عدالت

دوسری شادی کی بنیاد پر ماں سے بچہ واپس نہیں لیا جاسکتا، وفاقی آئینی عدالت

اسلام آباد(کورٹ نیوز)وفاقی آئینی عدالت نے نو سال کے بچے کی حوالگی کیس میں واضح کیا ہے کہ دوسری شادی کی بنیاد پر ماں سے بچہ واپس نہیں لیا جاسکتا۔ عدالت نے بچے کی حوالگی دادی یا پھوپھی کو دینے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ، وزیراعلی پنجاب کو بطورضمانت جمع کرائے گئے7 کروڑ روپے واپس دینے کی ہدایت

لاہور(کورٹ نیوز )وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے بطورضمانت جمع کرائے گئے7 کروڑ روپے واپس دینےکی درخواست منظور کرلی گئی۔لاہورہائیکورٹ نے مریم نوازکو بطور ضمانت جمع کرائے گئے 7 کروڑ روپے واپس کرنے کی ہدایت کردی۔چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ مزید پڑھیں

قتل

چارسدہ، غیرت کے نام پر لڑکی اور نوجوان فائرنگ سے قتل

چارسدہ (کرائم رپورٹر)خیبر پختونخوا کے شہر چارسدہ میں غیرت کے نام پر لڑکی اور نوجوان کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق افسوسناک واقعہ چارسدہ کے تھانہ پڑانگ کی حدود میاں کلی میں پیش آیا جہاں لڑکی کیچاچا مزید پڑھیں