قیدِ بامشقت

لاہور ،ویزا فراڈ میں ملوث ملزم کو 2 سال قیدِ بامشقت اور 5 لاکھ جرمانے کی سزا

لاہور(کورٹ نیوز )لاہور میں عدالت نے ویزا فراڈ میں ملوث ملزم کو 2 سال قیدِ بامشقت اور 5 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنادی۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ایف آئی اے لاہور زون نے ویزا فراڈ کے مقدمے میں مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ، ٹیکسی ڈرائیور کی ایئرپورٹ انٹری پاس اور سٹیکر بحالی کیلئے درخواست مسترد

لاہور(کورٹ نیوز )لاہور ہائیکورٹ نے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور پر ٹیکسی چلانے والے ڈرائیور کی جانب سے ایئرپورٹ انٹری پاس اور ٹیکسی سٹیکر کی بحالی کیلئے دائر آئینی درخواست مسترد کر دی۔عدالت نے قرار دیا ہے کہ ایئرپورٹ کے مزید پڑھیں

سانحہ گل پلازہ

سانحہ گل پلازہ، پراسیکیوشن نے پولیس کا چالان واپس کر دیا، تفتیش نامکمل و ناقص قرار

کراچی(کورٹ نیوز)سٹی کورٹ کراچی میں سانحہ گل پلازہ کیس کی سماعت کے دوران پراسیکیوشن نے پولیس کی جانب سے جمع کرایا گیا چالان ایک بار پھر واپس کر دیا۔ذرائع کے مطابق پراسیکیوشن نے پولیس کی تفتیش کو نامکمل اور ناقص مزید پڑھیں

چیف جسٹس

نظامِ انصاف میں بہتری فیصلوں سے نہیں، موثر عملدرآمد سے آئے گی: چیف جسٹس

اسلام آباد(کورٹ نیوز)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحیی آفریدی نے کہا ہے کہ نظامِ انصاف میں قیدیوں کے حقوق کو کلیدی حیثیت حاصل ہے، جیلوں کے حالات بہتر بنانا صوبائی حکومتوں کی ذمہ داری ہے۔ جیل اصلاحات پر قومی کانفرنس مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ، توہین آمیز مواد پھیلانے کے الزام میں گرفتار ملزم کی درخواست ضمانت مسترد

لاہور(کورٹ نیوز )لاہور ہائیکورٹ نے توہین آمیز مواد پھیلانے کے الزام میں گرفتار ملزم سید عبدالمنان کی بعد از گرفتاری ضمانت کی درخواست مسترد کر دی۔جسٹس طارق سلیم شیخ نے نیا قانونی نکتہ طے کرتے ہوئے کہا کہ محض کسی مزید پڑھیں

چیف جسٹس

چاروں ہائیکورٹس میں ججز کی تقرری، چیف جسٹس نے انٹرویو کمیٹیاں تشکیل دے دیں

اسلام آباد(کورٹ نیوز ) چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحیی آفریدی نے ملک کی چاروں ہائیکورٹس میں نئے ججز کی تقرری کےلئے سات رکنی انٹرویو کمیٹیاں تشکیل دےدی ہیں۔ جاری اعلامیے کے مطابق لاہور ہائیکورٹ اور اسلام آباد ہائیکورٹ میں ججز مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ، وائٹ کرولا گینگ کے رکن کی درخواستِ ضمانت مسترد

کراچی(کورٹ نیوز)سندھ ہائیکورٹ نے سڑک پر ڈکیتی کی واردات میں ملوث بدنام زمانہ وائٹ کرولا گینگ کے رکن محمد علی حاجانو کی درخواستِ ضمانت مسترد کر دی اور ملزم کا سابقہ کرمنل ریکارڈ بھی طلب کر لیا ۔پراسیکیوشن کے مطابق مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

نان ایم ٹیگ اور کم بیلنس ایم ٹیگ پر 50 فیصد جرمانہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

اسلام آباد(کورٹ نیوز ) نان ایم ٹیگ اور ایم ٹیگ گاڑیوں میں کم بیلنس ہونے پر 50 فیصد اضافی ٹول، جرمانہ عائد کرنے کے اقدام کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ وکیل محمد جلال حیدر نے این مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کا بہنوں کو 71 سال بعد وراثتی جائیدار میں حصہ دینے کا حکم

لاہور(نیوز رپورٹر)سپریم کورٹ کے جسٹس شاہد بلال حسن نے خواتین کو وراثتی حقوق سے محروم کرنے کے خلاف فیصلہ دےدیا، جسٹس شاہد بلال حسن نے 71 سال بعد بہنوں اور والدہ کو جائیداد سے محروم کرنے کے فیصلے کالعدم قرار مزید پڑھیں