اقوام متحدہ

افغانستان سے جوہری دہشت گردی کا خطرہ ہے، اقوام متحدہ کا انتباہ

نیویارک (انٹرنیشنل نیوز)اقوام متحدہ نے افغانستان سے جوہری دہشت گردی کے سنگین اور ممکنہ خطرے سے دنیا کو خبردار کردیا۔اقوام متحدہ کے انسداد دہشت گردی مرکز کے مطابق تاجکستان سے چوری یورینیم ڈائی آکسائیڈ کی حامل 133 گولیاں افغانستان میں مزید پڑھیں

صدر ٹرمپ

ایران سے 100 فیصد مناسب جواب چاہتے ہیں، پہلے معاہدے پر دستخط پھر ریلیف کا سوچوں گا،صدر ٹرمپ

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران سے 100 فیصد مناسب جواب چاہتے ہیں، ایران سے جواب نہ آیا تو کارروائی ہوگی، امریکا نے ایران کو میدان جنگ میں شکست دی،ایران پہلے معاہدے پر دستخط کرے، مزید پڑھیں

مسعود پزشکیان

ایران کو طاقت کے ذریعے ہتھیار ڈالنے پر مجبور کرنا خوش فہمی ہے،مسعود پزشکیان

تہران(انٹرنیشنل نیوز)ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران کو طاقت کے ذریعے ہتھیار ڈالنے پر مجبور کرنا محض ایک خوش فہمی ہے۔انھوں نے یہ بات سوشل نیٹ ورک ایکس پراپنے ایک پیغام میں کہی۔ ایرانی صدر نے لکھا مزید پڑھیں

امریکا

امریکا کی ایران کو 25 ارب ڈالر اثاثے بحال کرنے اور یورینیم افزودگی کی پیشکش

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)امریکا نے ایران کو 25 ارب ڈالر کے اثاثوں کی واپسی اور 3.67 فی صد یورینیم افزودگی کی پیش کش کر دی ۔غیرملکی میڈیارپورٹ کے مطابق ایرانی سیاسی مبصر علی گولہا کی نے دعوی کیا ہے کہ امریکا نے مزید پڑھیں

مجتبی خامنہ ای

ایران کا عظیم اور بااثر قوت کے طور پر بڑھنا براہِ راست اس کی آبادی میں اضافے سے جڑا ہے، مجتبی خامنہ ای

تہران (انٹرنیشنل نیوز )ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ سید مجتبی خامنہ ای نے آبادی میں اضافے کےلئے موثر اقدامات کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے مقام کا ایک عظیم اور بااثر قوت کے طور پر مزید پڑھیں

اسماعیل بقائی

ایران نے میناب اسکول کروز میزائل اڈے پر واقع ہونے کے امریکی دعوے کی تردید کر دی

تہران (انٹرنیشنل نیوز) ایران نے میناب اسکول کروز میزائل اڈے پر واقع ہونے کے امریکی دعوے کی تردید کر دی ۔۔ایران کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے ایکس پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ امریکا کا یہ مزید پڑھیں

روسی سفیر

امریکا ایران تنازع میں پاکستان کے ثالثی کے کردار کی حمایت کرتے ہیں،روسی سفیر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) روس نے ایک بار پھر ایران امریکا تنازعہ کے دوران پاکستان کے ثالثی کے کردار کی حمایت کی ہے۔ پاکستان میں روس کے سفیر البرٹ پی خورئیوف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم مزید پڑھیں

کیوبا

حملے کی صورت میں خونریزی ہو گی، کیوبا کی امریکا کو سخت وارننگ

ہوانا(انٹرنیشنل نیوز)کیوبا کے صدر میگوئل ڈیاز کینیل نے امریکا کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر کسی بھی قسم کی فوجی کارروائی کی گئی تو اس کے نتیجے میں خونریزی ہو گی اور خطے کا امن شدید خطرات سے مزید پڑھیں

یورینیم افزودگی

ایران سے معاہدے کیلئے ٹرمپ کو زیرو یورینیم افزودگی کی شرط واپس لینا ہوگی، میٹ ڈس

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)امریکی تھنک ٹینک سینٹر فار انٹرنیشنل پالیسی کے ایگزیکٹو نائب صدر میٹ ڈس نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ کسی بھی ممکنہ معاہدے کے لئے صدر ٹرمپ کو زیرو یورینیم افزودگی کی شرط واپس لینا ہوگی۔ سوشل میڈیا مزید پڑھیں