ایران

فلسطین میں صورتحال بگڑی تو خاموش تماشائی نہیں رہیں گے،ایران

تہران(انٹرنیشنل نیوز)ایرانی وزیرِ خارجہ نے اسرائیل اور امریکا دونوں کو خبردار کیا ہے کہ فلسطین میں صورتِ حال بگڑی تو ایران خاموش تماشائی نہیں رہے گا، غزہ جنگ کا دائرہ وسیع ہوا تو امریکا کو بھاری نقصان اٹھانا پڑے گا۔ مزید پڑھیں

امریکا

غزہ پر اسرائیل کا قبضہ بڑی غلطی ہوگی،امریکی صدر

واشنگٹن(انٹرنیشنل نیوز) امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ غزہ پر اسرائیل کا قبضہ بڑی غلطی ہو گی، حماس کو ختم کرنا ضروری ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فلسطینی صدر نے حماس کی کارروائیوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

امریکا

غزہ سے فلسطینیوں کے انخلا کا آئیڈیا ناکام ہوگا، امریکا

واشنگٹن(انٹرنیشنل نیوز)امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلینکن نے فلسطینیوں کو غزہ کی پٹی سے بے دخل کرنے کے خیال کو صاف طور پر مسترد کرتے ہوئے کہاہے کہ جب تک اسرائیل حماس سے لڑ رہا ہے فلسطینیوں کی ان کے ملک مزید پڑھیں

محمود عباس

حماس کے اقدامات فلسطینی قوم کی نمائندگی نہیں کرتے، محمود عباس

مقبوضہ بیت المقدس(انٹرنیشنل نیوز)فلسطینی صدر محمود عباس نے کہا ہے کہ حماس کی پالیسیاں اور اقدامات فلسطینی عوام کی نمائندگی نہیں کرتے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق محمود عباس نے وینزویلا کے صدر نکولس مادورو سے فون پر گفتگو میں مزید پڑھیں

غزہ

غزہ کے اسپتالوں سے مریضوں کی بے دخلی سزائے موت کے مترادف

نیویارک(انٹرنیشنل نیوز)عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او)نے غزہ کے اسپتالوں سے مریضوں کی بے دخلی کو سزائے موت کے مترادف قرار دے دیا۔ غیرملکی خبررساںادارے کے مطابق گزشتہ روز ایک بیان میں عالمی ادارہ صحت کی جانب سے کہا گیا مزید پڑھیں

حماس

غزہ سے مصر کی طرف کوئی ہجرت نہیں ہو رہی،حماس

مقبوضہ بیت المقدس(انٹرنیشنل نیوز) حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ 7 اکتوبر کی کارروائی بہت اہم تھی اور یہ اسرائیل کے خلاف ایک زلزلہ ثابت ہوئی۔ اتوارکوغیرملکی خبررساں ادارے سے ٹیلی فون پر بات مزید پڑھیں

امریکا

امریکاکافلسطینی اتھارٹی کو مکمل حمایت فراہم کرنیکاوعدہ

واشنگٹن(انٹرنیشنل نیوز)امریکی صدر جو بائیڈن نے فلسطینی صدر محمود عباس کے ساتھ فون پر بات کرتے ہوئے فلسطینیوں کے وقار اور خود ارادیت کے حق کی حمایت کرتے ہوئے حماس کی اسرائیل کے خلاف عسکری کارروائیوں کی شدید مذمت کی مزید پڑھیں

شی جن پھنگ

کتاب، ” شی جن پھنگ کا بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو ” کے کثیر لسانی ورژن کی تقریبِ رونمائی

کتاب، ” شی جن پھنگ کا بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو ” کے کثیر لسانی ورژن کی تقریبِ رونمائی بیجنگ () بیجنگ میں کتاب ، ” شی جن پھنگ کا بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو ” کے کثیر لسانی ورژن مزید پڑھیں

فلسطین -اسرائیل تنازع

چینی وزیر خارجہ وانگ ای اور ایرانی وزیر خارجہ عبداللہیان کے درمیان ٹیلی فونک بات چیت

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور وزیر خارجہ وانگ ای نے درخواست پر ایرانی وزیر خارجہ عبداللہیان سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔ عبداللہیان نے مشرق وسطیٰ کی موجودہ صورتحال کو مزید پڑھیں

فلسطین کی آزادی

اسکاٹ لینڈ گلاسگو میں فلسطین کی آزادی کے حق میں ہزاروں افراد کا مظاہرہ

گلاسکو(نمائندہ خصوصی )اسکاٹ لینڈ گلاسگو میں فلسطین کی آزادی کے حق میں ہزاروں افراد کا مظاہرہ، چیف ارگنائزر پاکستان مسلم لیگ و سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور کی مظاہرے میں شرکت کی۔ سابق گورنرپنجاب چوہدری محمد سرور نے فلسطینی بچوں مزید پڑھیں