ریاض (انٹرنیشنل نیوز)سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں بین الاقوامی انسانی قانون کا اطلاق ہونا چاہیے۔ انہوں نے عرب ٹی وی کو دیے گئے بیان میں کہا کہماری فوری توجہ غزہ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2364 خبریں موجود ہیں
جدہ(انٹرنیشنل نیوز)سعودی عرب کے شہر جدہ میں اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی)کے ایگزیکٹیو بورڈ کا اجلاس ہوا جہاں اسرائیل کی غزہ پر بمباری کی مغربی ممالک کی حمایت پر تنقید کرتے ہوئے حملوں کی مذمت کی گئی۔غیرملکی خبررساں ادارے مزید پڑھیں
ریاض(انٹرنیشنل نیوز)سعودی عرب نے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کی مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ فوری طور پر جنگ بند اور غزہ کی پٹی کی ناکہ بندی ختم کی جائے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی فرمانروا شاہ مزید پڑھیں
عمان(انٹرنیشنل نیوز)اردن کے شاہ عبداللہ دوم نے خبردار کیاہے کہ اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ ایک خطرناک مرحلے میں داخل ہو گئی ہے جو خطے کو ناپسندیدہ نتائج کے ساتھ تباہی کی طرف لے جائے گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مزید پڑھیں
مقبوضہ غزہ(انٹرنیشنل نیوز) فلسطینی صدر محمود عباس نے کہا ہے کہ ہسپتال کو نشانہ بنانا ایک گھنائونا جنگی جرم ہے جسے برداشت نہیں کیا جا سکتا اور نہ ہی اس پر خاموش رہا جا سکتا ہے ۔ ہم اس خوفناک مزید پڑھیں
مقبوضہ غزہ(انٹرنیشنل نیوز)غزہ کے اسپتال پر اسرائیلی حملے کے بعد امریکا کے صدر جوبائیڈن کا بیان سامنے آ گیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی صدر کا کہنا تھا کہ غزہ میں اسپتال پر حملے اور ہولناک جانی نقصان پر مزید پڑھیں
تل ابیب(انٹرنیشنل نیوز)ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے خبردار کیا ہے اپنی حفاظت کو یقینی بنانے کے لئے اسرائیل پر پیشگی حملے سامنے آ سکتے ہیں۔ ایرانی وزیر خارجہ نے یہ بات ایک سرکاری ٹی وی کو دیے مزید پڑھیں
تہران(انٹرنیشنل نیوز)ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای نے غزہ پر گزشتہ ہفتے سے جاری اسرائیلی بمباری فوری بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق منگل کو ایک بیان میں ایک بیان میں انہوںنے کہاکہ مزید پڑھیں
لندن(انٹرنیشنل نیوز)برطانوی وزیرِ اعظم رشی سونک نے کہا ہے کہ ہم برطانیہ میں مسلم کمیونٹی کے خلاف کسی بھی قسم کی جارحیت کو برداشت نہیں کریں گے ۔گیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ممبر آف پارلیمنٹ افضل خان نے پارلیمنٹ میں مزید پڑھیں
ماسکو(انٹرنیشنل نیوز)روس کی طرف سے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں غزہ میں اسرائیل اور حماس کے درمیان لڑائی میں انسانی بنیادوں پر جنگ بندی کا مطالبہ کرنے سے متعلق قرارداد پر ماسکو 15رکنی کونسل میں کم از کم مطلوبہ مزید پڑھیں