مہاتیرمحمد

اسرائیلی قاتل حکومت فلسطینیوں کو صفحہ ہستی سے مٹانے کی کوشش کررہی ہے، مہاتیر محمد

کوالالمپور(انٹرنیشنل نیوز)سابق ملائیشین وزیراعظم مہاتیرمحمد نے غزہ کے اسپتال پر بمباری سے متعلق امریکی صدر کا بیان مضحکہ خیز اور اسرائیلی حکومت کو قاتل قرار دیدیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں مہاتیر محمد نے کہا کہ اسرائیلی مزید پڑھیں

کینیڈین وزیراعظم

بھارت لاکھوں افراد کی زندگی مشکل بنا رہا ہے، کینیڈین وزیراعظم

اوٹاوا(انٹرنیشنل نیوز) کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ بھارت لاکھوں افراد کی زندگی مشکل بنا رہا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کینیڈین وزیراعطم جسٹن ٹروڈو نے بھارت سے اپنے 41 سفارت کاروں کو واپس بلانے کے مزید پڑھیں

روس

پوتین کو حماس سے تشبیہ دینے کا بائیڈن کا بیان ناقابل قبول ہے، روس

ماسکو(انٹرنیشنل نیوز)روسی صدارتی محل کریملن کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن کے بیانات جن میں انھوں نے روسی صدر پوٹین کا حماس تحریک سے موازنہ کیا تھا ناقابل قبول ہیں۔ ہفتہ کو کریملن کے ترجمان دمتری مزید پڑھیں

ترکیہ

جو بائیڈن کا دورہ اسرائیل غزہ میں زیادہ تباہی کاباعث بنا،ترکیہ

انقرہ(انٹرنیشنل نیوز)ترک وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ ترکیہ سمجھتا ہے کہ رواں ہفتے ہونے والے امریکی صدر جو بائیڈن کا دورہ تل ابیب دراصل غزہ میں اسرائیلی تباہی کی منظوری دینے کے لیے تھا۔ اس بات کو تاریخ نے بھی مزید پڑھیں

امریکا

فلسطینیوں کے حق خود ارادیت کے لیے پرعزم ہیں،امریکی صدر

واشنگٹن(انٹرنیشنل نیوز)امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ اسرائیل پر7اکتوبر کو حماس کے حملوں کے دوران ایک ہزار تین سو سے زائد افراد ہلاک ہوئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق بائیڈن نے مزید کہا کہ حماس فلسطینی عوام مزید پڑھیں

جرمنی

جرمنی کا غزہ کے شہریوں کے لیے 50 ملین یورو کی امداد کا اعلان

برلن(انٹرنیشنل نیوز)جرمن وزیر خارجہ اینالینا بیربوک نے جمعرات کو اردن کے دورے کے دوران اعلان کیا کہ غزہ کے شہریوں کو 50 ملین یورو کی اضافی امداد فراہم کرے گا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جرمن وزارت خارجہ کے ایک مزید پڑھیں

غزہ

غزہ کے باسی آلودہ پانی پینے پر مجبور، ہسپتالوں میں ریزرو ایندھن خاتمے کے قریب

مقبوضہ بیت المقدس(انٹرنیشنل نیوز)فلسطینی وزارت داخلہ کے ترجمان ایاد البزم نے کہا ہے کہ غزہ کے باشندے آلودہ پانی پی رہے ہیں۔ جس سے غزہ کی پٹی میں صحت کا بحران مزید سنگین ہونے کا خطرہ ہے۔ جب کہ اسرائیل مزید پڑھیں

امریکا

امریکا نے اپنے شہریوں کیلئے دنیا بھرمیں الرٹ جاری کردیا

واشنگٹن (انٹرنیشنل نیوز)امریکا نے اپنے شہریوں کیلئے دنیا بھر میں الرٹ جاری کردیا، یہ اقدام اسرائیل حماس جنگ کے تناظر میں بڑھتی کشیدگی پر اٹھایا گیا ہے۔ غیرملکی خبرررساں ادارے کے مطابق ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر کے مطابق مزید پڑھیں

ایرانی صدر

اسرائیل اپنے جرائم پر اسلامی دنیا کے سخت انتقام سے خبردار رہے، ایرانی صدر

تہران(انٹرنیشنل نیوز)ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے غزہ کے ہسپتال میں ہونے والے دھماکے کے جواب میں اسرائیل کو اسلامی دنیا کی طرف سے سخت انتقام سے خبردار کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ابراہیم رئیسی نے کہا کہ مزید پڑھیں

روس

روس کا غزہ کے لیے انسانی امداد بھیجنے کا اعلان

ماسکو(انٹرنیشنل نیوز)روس نے غزہ کے لیے انسانی امداد بھیجنے کا اعلان کردیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق روس کی جانب سے غزہ کے شہریوں کے لیے 27 ٹن انسانی امداد بھیجی جائے گی۔ علاوہ ازیں روس کے وزیرِ خارجہ سرگئی مزید پڑھیں