میدانِ بنگال یا طاقت کی نمائش؟ بھارت میں مسلمان مخالف بل کے بعد ہنگامے

ویب ڈیسک 14 اپریل 2025 بھارت میں متنازع وقف بل کی منظوری کے بعد مختلف ریاستوں میں شدید ردعمل سامنے آ رہا ہے، خصوصاً مغربی بنگال اس وقت بدترین احتجاجی لہر کی لپیٹ میں ہے۔ مرشد آباد میں مظاہرے اس مزید پڑھیں

ٹیولپ صدیق پر گرفتاری کی تلوار، بنگلہ دیشی عدالت نے وارنٹ جاری کر دیے

ڈھاکا:سابق برطانوی وزیر اور بنگلہ دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کی بھانجی ٹیولپ صدیق کے گرد قانونی شکنجہ سخت ہو گیا، بنگلہ دیش کی عدالت نے ان کے خلاف گرفتاری کے وارنٹ جاری کر دیے۔ برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق، مزید پڑھیں

امریکی ٹیرف سے تشویش ضرور، مگر پاکستان کا جواب دینے کا کوئی ارادہ نہیں: وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ امریکا کی جانب سے ٹیرف عائد کیے جانے پر پاکستان جواب دینے کا ارادہ نہیں رکھتا، تاہم صورتحال پر تشویش ضرور ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں مزید پڑھیں

عمران خان کی ضمانتوں کا فیصلہ؟ نو مئی کے مقدمات کی آج اہم سماعت

لاہور ہائیکورٹ میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کے خلاف نو مئی کے آٹھ جلاؤ گھیراؤ مقدمات میں ضمانتوں کی درخواستوں پر آج سماعت ہوگی۔ دو رکنی بینچ کی سربراہی جسٹس شہباز رضوی کریں گے۔ گزشتہ سماعت پر مزید پڑھیں

غزہ کا آخری امید کا مرکز فضائی حملے میں ملبے کا ڈھیر بن گیا

غزہ سٹی کے ال اہلی عرب اسپتال کو اسرائیلی فضائی حملے میں شدید نقصان پہنچا، جو شہر کا آخری مکمل فعال طبی مرکز تھا۔ حملے میں اسپتال کے انتہائی نگہداشت اور سرجری وارڈز تباہ ہو گئے، جبکہ عمارت سے آگ مزید پڑھیں

کشمیر میں جھڑپیں، لائن آف کنٹرول کے قریب بڑی کارروائیاں

انڈیا کے زیرانتظام کشمیر میں دو علیحدہ کارروائیوں کے دوران انڈین فوج کا ایک افسر اور تین مشتبہ عسکریت پسند ہلاک ہو گئے۔ فوجی حکام کے مطابق پہلی کارروائی جنوبی ضلع کشتواڑ کے ایک جنگلاتی علاقے میں بدھ کے روز مزید پڑھیں

مسقط میں ایران، امریکہ کی بالواسطہ ملاقات: مفاہمت کی امید؟

ایران اور امریکہ کے درمیان عمان کے دارالحکومت مسقط میں بالواسطہ مذاکرات کا آغاز ہو گیا ہے، جس کا مقصد جوہری کشیدگی کم کرنا، قیدیوں کا تبادلہ اور پابندیوں میں ممکنہ نرمی ہے۔ مذاکرات میں ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی مزید پڑھیں

آئی پیڈ ضبط کرنے والی ماں کو پولیس نے جیل میں ڈال دیا، 7 گھنٹے کی حراست

برطانیہ میں ایک ماں کو اپنی بیٹیوں سے آئی پیڈ لینے پر 7 گھنٹے سے زائد پولیس سیل میں گزارنے پڑے۔ 50 سالہ وینیسا براؤن، جو ایک اسکول ٹیچر ہیں، نے بتایا کہ انہوں نے اپنی بیٹیوں کو تعلیم پر مزید پڑھیں