طورخم سے واپسی کی لہر، مزید ہزاروں افغان باشندے ملک بدر

پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کی واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر خیبر، ارشاد خان مہمند کے مطابق، مزید 4 ہزار 384 افغان باشندوں کو طورخم بارڈر کے ذریعے افغانستان واپس بھیجا گیا۔ رپورٹ مزید پڑھیں

امریکا میں غیر ملکیوں کے لیے سخت قانون، رجسٹریشن لازمی قرار

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے غیر ملکیوں کے لیے نئے سخت اقدامات نافذ کر دیے گئے ہیں، جن کے تحت امریکا میں مقیم تمام غیر ملکی شہریوں کو اپنی رجسٹریشن کروانا اور قانونی حیثیت کا ثبوت ہر وقت مزید پڑھیں

پاکستان کے لیے خوشخبری؛ سعودی عرب نے 10 ہزار اضافی حج عازمین کا کوٹہ مختص کیا

پاکستانی عازمین حج کے لیے ایک خوشخبری ہے کہ سعودی عرب نے 2025 کے حج کوٹے میں 10 ہزار اضافی عازمین کا اضافہ کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار کی سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن مزید پڑھیں

کیا امریکی ایلچی پوٹن سے ملاقات کریں گے؟ روس میں اچانک آمد پر سوالات اٹھ گئے

ماسکو: روسی ایوانِ صدر کریملن نے تصدیق کی ہے کہ امریکی صدر کے خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف روس پہنچ چکے ہیں، جہاں وہ اہم سفارتی ملاقاتیں کریں گے۔ کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے ماسکو میں میڈیا بریفنگ کے دوران مزید پڑھیں

مودی حکومت کا متنازع وقف بل: مسلمانوں کی زمینوں پر قبضے کی سازش بے نقاب

نئی دہلی: بھارت میں مودی حکومت نے وقف املاک کے حوالے سے ایک متنازع ترمیمی بل متعارف کروا دیا ہے، جسے ناقدین مسلمانوں کی زمینوں پر قبضہ کرنے کی منظم کوشش قرار دے رہے ہیں۔ اس بل کے ذریعے وقف مزید پڑھیں

یرغمالیوں کی رہائی کا مطالبہ مہنگا پڑ گیا؟ جنگ بندی مانگنے والے اسرائیلی پائلٹس فارغ

تل ابیب، 11 اپریل 2025: غزہ میں جنگ بندی اور حماس کی قید میں موجود یرغمالیوں کی واپسی کا مطالبہ کرنے والے اسرائیلی فضائیہ کے ریزرو پائلٹس کو سخت نتائج کا سامنا کرنا پڑا۔ اسرائیلی فضائیہ نے ان پائلٹس کو مزید پڑھیں

طوفان، بارش یا بجلی؟ بھارت اور نیپال پر موسم کا قہر ٹوٹ پڑا

لکھنؤ/کھٹمنڈو: بھارت اور نیپال میں گزشتہ چند دنوں سے جاری شدید بارشوں، طوفانی ہواؤں اور آسمانی بجلی کے واقعات نے 100 سے زائد جانیں نگل لی ہیں۔ بھارتی ریاست بہار سب سے زیادہ متاثر ہوئی جہاں 64 افراد ہلاک ہوئے۔ مزید پڑھیں

چینی مصنوعات پر امریکی وار تیز، ٹیرف کی شرح حیران کن حد تک جا پہنچی

واشنگٹن: امریکہ اور چین کے درمیان جاری تجارتی جنگ ایک نئے مرحلے میں داخل ہو گئی ہے۔ وائٹ ہاؤس کی جانب سے تصدیق کی گئی ہے کہ چینی مصنوعات پر مجموعی امریکی ٹیرف 145 فیصد تک پہنچ چکا ہے۔ صدر مزید پڑھیں

امریکا میں جوہری ایندھن کا نیا تجربہ، ری ایکٹر میں منفرد سنگ میل

واشنگٹن: امریکی توانائی حکام نے ایک اہم سنگ میل عبور کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ ملک میں پہلی بار ایک کمرشل جوہری ری ایکٹر میں 5 فیصد سے زیادہ افزودہ یورینیم استعمال کیا جا رہا ہے۔ محکمہ توانائی کے مزید پڑھیں