شاہ محمود قریشی

شاہ محمود قریشی کا مشروط رہائی سے انکار

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کے باجود وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف شاہ محمود قریشی کی اڈیالہ جیل سے تاحال رہائی نہ ہوسکی، وکیل بیرسٹرتیمور ملک کے مطابق شاہ محمود کی رہائی کا حکمنامہ تحریری یقین دہانی سے مزید پڑھیں

خواجہ سرا

خواجہ سرا اپنی جنس تبدیل نہیں کر سکتے، وفاقی شرعی عدالت کا فیصلہ

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)وفاقی شرعی عدالت نے فیصلہ سنایا ہے کہ خواجہ سرا اپنی جنس تبدیل نہیں کر سکتے، شریعت کورٹ نے ٹرانس جینڈر ایکٹ کی سیکشن 2Fبھی کالعدم قرار دیدی، خواجہ سراﺅں کے حقوق سے متعلق ٹرانس جینڈر ایکٹ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن نظرثانی درخواست پر پہلی سماعت کا حکمنامہ جاری کر دیا

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)سپریم کورٹ آف پاکستان نے الیکشن کمیشن نظرثانی درخواست پر پہلی سماعت کا حکم نامہ جاری کر دیا،حکمنامے میں کہا گیا کہ الیکشن کمیشن نظر ثانی پر تمام فریقین کو نوٹس جاری کئے گئے، تمام فریقین کو مزید پڑھیں

عمران خان

لاہور، انسداد دہشت گردی کی عدالت نے عمران خان کی 3مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع کر دی

لاہور (کورٹ رپورٹر)انسداد دہشتگری عدالت نے زمان پارک جلاﺅ گھیراﺅ اور ظل شاہ قتل کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان کی عبوری ضمانتوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا جبکہ تین مقدمات میں ضمانت میں 2جون تک توسیع کر دی مزید پڑھیں

فواد چوہدری

فواد چودھری نے حفاظتی ضمانت کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

لاہور(کورٹ رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کے رہنما فواد چودھری نے مقدمات کی تفصیلات اور حفاظتی ضمانت کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا، لاہور ہائیکورٹ میں فواد چودھری نے اپنے وکیل ظفر اقبال منگن کے توسط سے درخواست دائر کی جس مزید پڑھیں

مولانا ہدایت الرحمن

پولیس اہلکار کے قتل کے الزام میں گرفتار مولانا ہدایت الرحمن کی رہائی کا حکم

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)سپریم کورٹ نے پولیس اہلکار کے قتل کے الزام میں گرفتار مولانا ہدایت الرحمن کو ضمانت پر رہا کر دیا،جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سماعت کی، مولانا ہدایت الرحمن نے کیس میں مزید پڑھیں

لاہورہائیکورٹ

عمران خان کی تقاریر اور بیانات پر پابندی کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی تقاریر کو ٹی وی چینلز پر نشر کرنے کا حکم دینے کی درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا، لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شمس مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کیخلاف خاتون جج دھمکی کیس کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کیخلاف خاتون جج دھمکی کیس کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی کر دی گئی، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں سابق وزیراعظم عمران خان کیخلاف خاتون جج مزید پڑھیں

مونس الہی کی اہلیہ

عدالت نے مونس الہی کی اہلیہ سمیت 8ملزمان کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی

لاہور (کورٹ رپورٹ)منی لانڈرنگ کیس میں سیشن کورٹ نے وفاقی وزیر مونس الہی کی اہلیہ سمیت 8 ملزمان کی عبوری ضمانت میں 30مئی تک توسیع کردی ، سیشن کورٹ میں مونس الہی کی اہلیہ سمیت دیگر کے خلاف منی لانڈرنگ مزید پڑھیں