سپریم کورٹ

پنجاب انتخابات،الیکشن کمیشن کی نظر ثانی درخواست پر پی ٹی آئی کا جواب جمع

اسلام آ باد (کورٹ رپورٹر ) پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب الیکشن نظرثانی کیس میں جواب جمع کرا دیا ہے ، جس میں الیکشن کمیشن کی نظرثانی اپیل مسترد کرنے کی استدعا کرتے ہوئے کہا ہے کہ نظرثانی اپیل میں مزید پڑھیں

شیریں مزاری

شیریں مزاری گرفتاری، آئی جی اسلام آباد کو توہینِ عدالت کیس میں نوٹس جاری

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر ) ہائی کورٹ نے شیریں مزاری کی گرفتاری کے معاملے پر آئی جی ا سلام آباد کو توہین عدالت کیس میں نوٹس جاری کردیا۔ پاکستان تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری کی رہائی کے بعد دوبارہ مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کی دہشت گردی کے 8 مقدمات میں عبوری ضمانت میں8 جون تک توسیع

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر) اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان کی 8 مقدمات میں عبوری ضمانت میں 8 جون تک توسیع کر دی ہے۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کا عندیہ

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) الیکشن کمیشن میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان، اسد عمر اور فواد چوہدری کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت ہوئی۔ عمران خان نے حاضری سے استثنی کی درخواست دائر کر دی۔ الیکشن کمیش ارکان مزید پڑھیں

عمران خان

القادر ٹرسٹ کیس،احتساب عدالت نے بشری بی بی کی عبوری ضمانت 31 مئی تک منظور

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر ) احتساب عدالت نے القادر ٹرسٹ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کی عبوری ضمانت منظور کر لی۔ بشری بی بی عمران خان کے ہمراہ احتساب عدالت راولپنڈی پہنچیں مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کے خلاف نیب تحقیقات کیلئے پراسیکیوشن ٹیم تشکیل دیدی گئی، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) عمران خان کے خلاف نیب تحقیقات کیلئے پراسیکیوشن ٹیم تشکیل دیدی گئی۔ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل سردار مظفر پراسیکویشن کی سربراہی کریںگے۔ سہیل عارف ،عثمان مسعود اور رافع مقصود پراسیکیوشن ٹیم میں شامل ہیں ۔پراسیکیوٹرجنرل نیب نے نوٹیفکیشن مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

تحریک انصاف نے آڈیو لیکس معاملے کی تحقیقات کرنے والے جوڈیشل کمیشن کو چیلنج کر دیا

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف نے آڈیو لیکس معاملے کی تحقیقات کرنے والے جوڈیشل کمیشن کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ پی ٹی آئی کی جانب سے ایڈووکیٹ بابر اعوان کے توسط سے جوڈیشل کمیشن کے خلاف سپریم مزید پڑھیں

شیریں مزاری

لاہور ہائیکورٹ نے شیریں مزاری کو رہا کرنیکا حکم دے دیا

راولپنڈی (کورٹ رپورٹر)لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری کو رہا کرنیکا حکم دے دیا۔پیر کو لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں شیریں مزاری کی نظربندی کے خلاف دائر درخواست کی سماعت کے دور ان مزید پڑھیں

آڈیو لیکس انکوائری

آڈیو لیکس انکوائری کمیشن کا اپنی کارروائی پبلک کرنے کا اعلان

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)عدلیہ اور ججز سے متعلق آڈیو لیکس کی تحقیقات کرنے والے انکوائری کمیشن کے پہلے اجلاس میں اس کی کارروائی پبلک کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے عدلیہ اور ججوں سے متعلق مزید پڑھیں

لاہورہائیکورٹ

نگراں پنجاب حکومت کو کام سے روکنے کیلئے درخواست سماعت کیلئے منظور

لاہور ( کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ نے نگراں پنجاب حکومت کو کام سے روکنے کے لئے درخواست سماعت کے لئے منظور کر لی،وفاقی حکومت اور الیکشن کمیشن سمیت دیگر فریقین کو نوٹسز جاری کر دیئے گئے ۔عدالت نے استفسار کیا مزید پڑھیں