جمشید چیمہ ، مسرت چیمہ

جمشید چیمہ ، مسرت چیمہ کی گرفتاری کیخلاف درخواست پر سماعت17مئی کو ہو گی

لاہور( نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی میڈیا کوارڈی نیٹر و ترجمان مسرت جمشید چیمہ اور مرکزی رہنما جمشید اقبال چیمہ کی گرفتاری کے خلاف دائر درخواست پر سماعت 17مئی کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہو گی۔ مزید پڑھیں

لاہور ہنگامہ آرائی

پی ٹی آئی کے مشتعل کارکنوں کے خلاف مزید تین مقدمات درج

لاہور( نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے مشتعل کارکنوں کے خلاف مزید تین مقدمات درج کر لئے گئے جس کے بعد لاہور کے مختلف تھانوں میں درج مقدمات کی مجموعی تعداد 12ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہورمیں تحریک انصاف مزید پڑھیں

مراد سعید

غیرقانونی بھرتیوں اور کرپشن کے الزامات: نیب نے مراد سعید کیخلاف تحقیقات کا آغاز کر دیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)قومی احتساب بیور(نیب) نے پاکستان تحریک انصاف کے سابق وفاقی وزیر مراد سعید کے خلاف متعدد الزامات کی تحقیقات کا آغاز کردیا۔ نیب کے مطابق مراد سعید پر غیرقانونی بھرتیوں اور مبینہ کرپشن کے الزامات ہیں جبکہ مزید پڑھیں

عمران خان کی گرفتاری

جب ضرورت ہو عمران نیب کے سامنے پیش ہوں، القادر ٹرسٹ کیس کا تحریری حکم جاری

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر) اسلام آباد ہائیکورٹ نے القادر ٹرسٹ کیس میں عمران خان کی عبوری ضمانت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا ہے جس میں کہاگیا ہے کہ جب ضرورت ہو عمران نیب کے سامنے پیش ہوں۔ اسلام آباد مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کی 121مقدمات میں کاروائی روکنے کی درخواستوں پرسماعت کا تحریری حکم جاری

لاہور( کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی 121مقدمات میں کاروائی روکنے کی درخواستوں پرسماعت کا عبوری تحریری حکم جاری کر دیا گیا ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں پانچ رکنی مزید پڑھیں

عثمان بزدار

عثمان بزدار کومقدمات کی تفصیلات فراہم نہ کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت کا تحریری حکم جاری

لاہور( کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیر اعلی عثمان بزدار کومقدمات کی تفصیلات فراہم نہ کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت کا تحریری حکم جاری کر دیا ، عدالت نے عثمان بزدار کو گرفتار نہ کرنے کا سنگل بنچ مزید پڑھیں

اینٹی رائیٹ فورس

اے ایس پی تیمور کا اینٹی رائیٹ فورس کے جوانوں پر تشدد

لاہور(کرائم رپورٹر)پولیس رپورٹ کے مطابق وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کی جناح ہاؤس آمد کے سلسلے میں جناح ہاؤس افشاں چوک پر اینٹی رائیٹ فورس کے دستوں کی ڈیوٹی لگائی گئی تھی۔ اینٹی رائٹ فورس کی پلاٹون نمبر 42 گروپ نمبر مزید پڑھیں

شر پسندوں

جناح ہاؤس اور دیگر فوجی تنصیبات پر حملہ کرنے والے بیشتر شر پسندوں کی شناخت کر لی گئی

لاہور(نمائندہ خصوصی) قانون نافذ کرنے والے اداروں نے جناح ہاؤس اور دیگر فوجی تنصیبات پر حملہ کرنے والے بیشتر شر پسندوں کی شناخت کر لی۔ ذرائع کے مطابق شرپسندوں میں دانش منیر سکنہ لاہور، سعود سکنہ لاہور، عدنان اشرف سکنہ مزید پڑھیں

عمران خان

اسلام آباد ہائیکورٹ کاعمران خان کو 17مئی تک کسی نئے مقدمہ میں گرفتار نہ کرنیکا حکم

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کو 17مئی تک کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دیدیا،اسلام آباد ہائی کورٹ میں عمران خان کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست پر سماعت ہوئی، سماعت کے موقع مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کی القادر ٹرسٹ کیس میں دو ہفتوں کیلئے عبوری ضمانت منظور کرلی

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی القادر ٹرسٹ کیس میں دو ہفتوں کیلئے عبوری ضمانت منظور کرلی، میاں گل حسن اورنگزیب کی سربراہی میں جسٹس ثمن رفعت امتیاز پر مشتمل ڈویژن بنچ نے مزید پڑھیں