مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فورسزکی فائرنگ سے دو کشمیری نوجوان شہید

سری نگر: ضلع اننت ناگ میں بھارتی فورسز کی فائرنگ سے دو کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق مقبوضہ کشمیرکے ضلع اننت ناگ میں بھارتی فورسزنے ایک پھرجارحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے فائرنگ سے دوکشمیری نوجوانوں کوشہید کردیا۔ کشمیرمیڈیا مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے موبائل فون کارڈز پر تمام ٹیکس بحال کردیے

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے موبائل فون کارڈز پر تمام ٹیکسز بحال کردیے۔ سپریم کورٹ میں موبائل ٹیکس کٹوتی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی تو حکومت کی جانب سے اٹارنی جنرل پیش ہوئے اور ایک بار پھر عدالتی دائرہ مزید پڑھیں

سعودی انجینیئر نے ڈرون کیلئے ماچس کی ڈبیہ جتنا ریڈار تیار کرلیا

ریاض: دنیا بھر میں ڈرون کا غیرمعمولی استعمال بڑھتا جارہا ہے جس کے بعد اب ڈرون کی رہنمائی کے لیے ماچس کی ڈبیہ جتنا ریڈار تیار کیا گیا ہے جو رات کے وقت ان کی رہنمائی کرسکتا ہے۔ دلچسپ بات مزید پڑھیں

نشوہ اورعصمت کیس؛ اقرا عزیزمعاشرے کی بے حسی پرچلا اٹھیں

کراچی: نامورپاکستانی اداکارہ اقرا عزیز ننھی نشوہ اورعصمت کی سفاکانہ موت کو غیر سنجیدہ کہنے والوں اوردو معصوم جانوں کی ہلاکت پربے حسی کا مظاہرہ کرنے والوں پر بھڑک اٹھیں۔ کراچی میں حال ہی میں رونما ہونے والے دو واقعات مزید پڑھیں