روشن ڈیجیٹل اکائونٹس

روشن ڈیجیٹل اکائونٹس کے ذریعہ ترسیلات زرکاحجم 6.350 ارب ڈالر سے متجاوز

لاہور(کا مرس ڈیسک)روشن ڈیجیٹل اکائونٹس کے ذریعے سمندرپار پاکستانیوں کی ترسیلات زر کا حجم 6.350 ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا ۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جون 2023 کے اختتام پر مزید پڑھیں

سیمنٹ

ملک کے شمالی علاقوں میں سیمنٹ کی فی بوری اوسط قیمت 1135 روپے ریکارڈ

لاہور(کا مرس ڈیسک)ملک میں سیمنٹ کی قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران استحکام رہا۔ اعدادوشمارکے مطابق 13 جولائی کوختم ہونے والے ہفتہ میں ملک کے شمالی علاقوں میں سیمنٹ کی فی بوری اوسط قیمت 1135 روپے ریکارڈ کی گئی جو مزید پڑھیں

فیصل آباد میں آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ پرچون سطح پر 145روپے کلوفروخت ہو نے لگا

مکوآنہ (کا مرس)فیصل آباد میں آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ کر دیا گیا ہے۔ 10 کلو تھیلے کی قیمت میں 1450 روپے جبکہ 20 کلو آٹے کا تھیلا 2900 روپے مہنگا ہونے کے بعد 3 ہزار روپے تک پہنچ مزید پڑھیں

آئی ایم ایف قرض سے عوام اور کاروباری برادری نے سکھ کا سانس لیا ہے،میاں زاہد

کراچی (کامرس)نیشنل بزنس گروپ پاکستان کے چیئرمین، پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولزفورم وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدراورسابق صوبائی وزیرمیاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کی جانب سے اسٹینڈ بائے قرضے کی منظوری اور 1.2 ارب مزید پڑھیں

معاشی

پاکستان کی معاشی کارکردگی سے متعلق آئی ایم ایف کی رپورٹ جاری

اسلام آباد (کامرس ڈیسک)عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کی معاشی کارکردگی سے متعلق رپورٹ جاری کردی ہے، جس کے مطابق سال 2024ـ23 میں معاشی شرح نمو 2.5 فیصد رہنے کا امکان ہے۔ آئی ایم ایف کی رپورٹ مزید پڑھیں

ٹریکٹروں

ملک میں ٹریکٹروں کی فروخت میں سالانہ بنیادوں پر48فیصد کمی

مکوآنہ (کا مرس)ملک میں ٹریکٹروں کی فروخت میں گزشتہ مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر48فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔ آل پاکستان آٹومینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے اعدادوشمارکیمطابق مالی سال 2023 میں ملک میں 30 ہزار942یونٹس زرعی ٹریکٹروں کی فروخت ریکارڈ مزید پڑھیں

سیمنٹ

سیمنٹ کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 259فیصد اضافہ

لاہور( کامرس)سیمنٹ کی برآمدات میں مئی 2023ء کے دوران سالانہ بنیادوں پر 259فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان کی طرف سے جاری اعدادوشمار کے مطابق مئی 2022ء کے مقابلے میں مئی 2023ء کے دوران سیمنٹ کی مزید پڑھیں