معاشی بحالی

ٹیکسٹائل شعبہ کے منافع میں سالانہ بنیادوں پر24 فیصد کمی ریکارڈ

لاہور( کامرس ڈیسک)ٹیکسٹائل شعبہ کے منافع میں گزشتہ مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر24 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ٹیکسٹائل کمپنیوں کی طرف سے جمع کرائے گئے مالیاتی رپورٹس کے مطابق مالی سال مزید پڑھیں

اشرف بھٹی

نواز شریف 21اکتوبر کو عوام کو جامع اور موثر معاشی پلان دیںگے ‘ اشرف بھٹی

لاہور(کامرس ڈیسک)آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدراشرف بھٹی نے کہا ہے کہ تاجر برادری سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کا شایان شان استقبال کرے گی ، آل پاکستان انجمن تاجران کے عہدیداروںنے تمام مزید پڑھیں

پھلوں

مارکیٹوں ،گلی محلوں میں پرچون سطح پر پھلوں اور سبزیوں کی من مانے نرخوں پر فروخت

لاہور( کامرس ڈیسک)صوبائی دارالحکومت کی مختلف مارکیٹوں اور گلی محلوں میں پرچون سطح پر پھلوں اور سبزیوں کی سرکاری نرخنامے کی بجائے من مانے نرخوں پر فروخت کا سلسلہ عروج پر رہا، قیمتوں کو کنٹرول کرنے کے ذمہ دارافسران اور مزید پڑھیں

ملک میں ڈالر کی قیمت میں مزید کمی

ملک میں ڈالر کی قیمت میں مزید کمی ہوگئی، 282 روپے 60 پیسے کا ہوگیا

کراچی (نمائندہ خصوصی) کرنسی مارکیٹ میں پاکستانی کرنسی کے مقابل امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان قرار۔ کرنسی ڈیلرز کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں مزید 9 پیسے کی کمی ہوگئی، مزید پڑھیں

کاٹن سیکٹر کی بحالی خوش آئند

کاٹن سیکٹر کی بحالی خوش آئند ،معاشی ترقی میں اہم کردار ادا کرسکتا ہے’ کاشف انور

لاہور (نمائندہ خصوصی)لاہور چیمبر کے صدر کاشف انور نے کہا ہے کہ پاکستان کا کاٹن سیکٹر معاشی ترقی اور غربت کے خاتمے میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے بشرطیکہ حکومت اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے پائیدار اور معاون پالیسیاں مزید پڑھیں

پرویز حنیف

موجودہ نسخے مزید سو سال بھی آزمالیں معیشت ٹریک پر نہیں آ سکتی’ پرویز حنیف

لاہور(نمائندہ خصوصی)لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سابق صدر پرویز حنیف نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت کو بھنور سے نکالنے کیلئے جو نسخے آزمائے جارہے ہیں وہ مزید سو سال بھی آزمائے جاتے رہیںمعیشت ٹریک پر نہیں مزید پڑھیں

امریکا کا بھارت کے ساتھ سفارتی تعلقات

امریکا کا بھارت کے ساتھ سفارتی تعلقات محدود کرنے کا اعلان

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن)امریکی سفیر ایرک گارسیٹی نے بھارت کے ساتھ سفارتی تعلقات محدود کرنے کا اعلان کر دیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایرک گارسیٹی کا کہنا تھا کہ امریکا کو غیر معینہ مدت کے لیے بھارت کے ساتھ رابطہ مزید پڑھیں

اشیائے ضروریہ

ایک ہفتے کے دوران 19اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان میں ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی مجموعی شرح بڑھ کر 37.7فیصد پر پہنچ گئی ،ایک ہفتے میں19 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی مزید پڑھیں

عالمی مارکیٹ میں کمی

عالمی مارکیٹ میں کمی،روپے کی قدر میں بہتری،پاکستان میں پیٹرول 22روپے سستا ہونے کا امکان

لاہور( نمائندہ خصوصی)عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں کے ساتھ ساتھ پاکستانی روپے میں زبردست اضافے اور روس کی جانب سے پائپ لائن ڈیزل کی برآمدات پر سے پابندی ہٹانے کے اقدام کی وجہ سے پیٹرول کی قیمتوں میں بڑے مزید پڑھیں