یوریا کھاد

پاکستان میں یوریا کھاد کی قلت کا خدشہ، درآمد کرنے کی تجویز

لاہور(کامرس ڈیسک)پاکستان میں یوریا کھاد کی قلت کے خدشات کے پیش نظر 5لاکھ میٹرک ٹن تک کھاد درآمد کرنے کی تجویز دی گئی ہے، ربیع سیزن کی ضروریات پوری کرنے کیلئے درآمد کی منظوری ای سی سی سے لی جائے مزید پڑھیں

عالمی بینک

عالمی بینک نے پاکستان کے نجکاری کے طریقہ کار پر سوالات اٹھا دیے

اسلام آباد (کامرس ڈیسک)عالمی بینک نے پاکستان کے نجکاری کے طریقہ کار پر سوالات اٹھا دئیے۔ عالمی بینک کے مطابق سیاسی مداخلت یا عدالتوں میں کیسز سے نجکاری کا عمل متاثر ہوگا، پاکستانی حکومتی کمپنیوں کا منافع جنوبی ایشیائی ممالک مزید پڑھیں

میاں زاہدحسین

سردیوں میں کارخانے بند رکھنے کے بجائے چلانا حکومت کے لئے فائدہ مند ہوگا،میاں زاہدحسین

کراچی(کامرس ڈیسک)نیشنل بزنس گروپ پاکستان کے چیئرمین، پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولزفورم وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدراورسابق صوبائی وزیرمیاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ موسم سرما کا آغازہوچکا ہے،اس موسم میں ملک میں بجلی کی پیداواری گنجائش 40 مزید پڑھیں

معاشی بحالی

ٹیکسٹائل شعبہ کے منافع میں سالانہ بنیادوں پر24 فیصد کمی ریکارڈ

لاہور( کامرس ڈیسک)ٹیکسٹائل شعبہ کے منافع میں گزشتہ مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر24 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ٹیکسٹائل کمپنیوں کی طرف سے جمع کرائے گئے مالیاتی رپورٹس کے مطابق مالی سال مزید پڑھیں

اشرف بھٹی

نواز شریف 21اکتوبر کو عوام کو جامع اور موثر معاشی پلان دیںگے ‘ اشرف بھٹی

لاہور(کامرس ڈیسک)آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدراشرف بھٹی نے کہا ہے کہ تاجر برادری سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کا شایان شان استقبال کرے گی ، آل پاکستان انجمن تاجران کے عہدیداروںنے تمام مزید پڑھیں

پھلوں

مارکیٹوں ،گلی محلوں میں پرچون سطح پر پھلوں اور سبزیوں کی من مانے نرخوں پر فروخت

لاہور( کامرس ڈیسک)صوبائی دارالحکومت کی مختلف مارکیٹوں اور گلی محلوں میں پرچون سطح پر پھلوں اور سبزیوں کی سرکاری نرخنامے کی بجائے من مانے نرخوں پر فروخت کا سلسلہ عروج پر رہا، قیمتوں کو کنٹرول کرنے کے ذمہ دارافسران اور مزید پڑھیں

ملک میں ڈالر کی قیمت میں مزید کمی

ملک میں ڈالر کی قیمت میں مزید کمی ہوگئی، 282 روپے 60 پیسے کا ہوگیا

کراچی (نمائندہ خصوصی) کرنسی مارکیٹ میں پاکستانی کرنسی کے مقابل امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان قرار۔ کرنسی ڈیلرز کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں مزید 9 پیسے کی کمی ہوگئی، مزید پڑھیں

کاٹن سیکٹر کی بحالی خوش آئند

کاٹن سیکٹر کی بحالی خوش آئند ،معاشی ترقی میں اہم کردار ادا کرسکتا ہے’ کاشف انور

لاہور (نمائندہ خصوصی)لاہور چیمبر کے صدر کاشف انور نے کہا ہے کہ پاکستان کا کاٹن سیکٹر معاشی ترقی اور غربت کے خاتمے میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے بشرطیکہ حکومت اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے پائیدار اور معاون پالیسیاں مزید پڑھیں

پرویز حنیف

موجودہ نسخے مزید سو سال بھی آزمالیں معیشت ٹریک پر نہیں آ سکتی’ پرویز حنیف

لاہور(نمائندہ خصوصی)لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سابق صدر پرویز حنیف نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت کو بھنور سے نکالنے کیلئے جو نسخے آزمائے جارہے ہیں وہ مزید سو سال بھی آزمائے جاتے رہیںمعیشت ٹریک پر نہیں مزید پڑھیں