پٹرولیم مصنوعات

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15روپے فی لٹر تک کمی کا امکان

اسلام آباد(کامرس ڈیسک)عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 روپے فی لٹر تک کمی کا امکان ہے، ذرائع کے مطابق اوگرا نے آئندہ 15روز کے لئے قیمتوں سے متعلق مزید پڑھیں

زمین ڈاٹ کام

کراچی میں زمین ڈاٹ کام کی جانب سے دو روزہ پراپرٹی سیلز ایونٹ کا شاندار انعقاد، شہریوں کی کثیر تعداد میں شرکت

کراچی (کامرس ڈیسک)پاکستان کے سب سے بڑے رئیل اسٹیٹ پورٹل زمین ڈاٹ کام کی جانب سے شہر قائد کے نجی ہوٹل میں  پراپرٹی سیلز ایونٹ کا شاندار انعقاد کیا گیا ۔ ایونٹ میں زمین ڈاٹ کام کی جانب سے رومی مزید پڑھیں

وزیراعظم قرضہ سکیم

نوجوانوں کیلئے بلاسود، کم مارک اپ پر وزیراعظم قرضہ سکیم بحال

اسلام آباد (کامرس ڈیسک ) حکومت نے نوجوان کاروباری افراد کے لیے وزیراعظم کی بلاسود اور رعایتی قرضہ سکیم کے دوبارہ اجرا کا اعلان کردیا۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کیے جانے والے نوٹیفکیشن کے مطابق اس مزید پڑھیں

قرعہ اندازی

200روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15دسمبر کو ہو گی

لاہور(کامرس ڈیسک)200روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15دسمبر کو ہو گی۔200روپے مالیت کے بانڈز کا پہلا انعام 7 لاکھ 50 ہزار روپے کا 1 ،دوسرے انعام میں اڑھائی لاکھ روپے کے 5 جبکہ تیسرے میں 1250 روپے مزید پڑھیں

سینیٹر ثانیہ نشتر

احساس راشن رعایت مفت راشن کی فراہمی یا نقد رقم کی منتقلی کا پروگرام نہیں ‘ ڈاکٹر ثانیہ نشتر

لاہور( کامرس ڈیسک)پنجاب میں احساس پروگرام کی نگران سینیٹر ثانیہ نشتر نے کہا ہے کہ ہم نے اپنے دور میں مستحق خاندانوں کو رعایتی نرخوں پر دالیں، گھی ، تیل اور آٹے کی فراہمی کے لئے احساس راشن رعایت پروگرام مزید پڑھیں

چین کی وزارت تجارت

چین کا امریکہ کے غلط اقدامات کے خلاف ڈبلیو ٹی او میں قانونی چارہ جوئی کا اقدام

بیجنگ (کامرس ڈیسک)چین کی وزارت تجارت میں شعبہ معاہدہ اور قانون کے انچارج اہلکار نے بتایا ہے کہ چین نے چپس جیسی مصنوعات پر امریکی برآمدی کنٹرول کے اقدامات کے خلاف ڈبلیو ٹی او کے تنازعات کے تصفیہ میکانزم میں مزید پڑھیں

زمین ڈاٹ کام

زمین ڈاٹ کام کے زیراہتمام بیچ ریسورٹ بائے آئیکون لاہورمیں رنگا رنگ فیملی پراپرٹی گالا کا انعقاد

لاہور(کامرس ڈیسک) پاکستان کے سب سے بڑے رئیل اسٹیٹ ادارے زمین ڈاٹ کام   کی جانب سے بیچ ریسورٹ بائے آئیکون لاہور میں  رنگا رنگ فیملی گالا کا انعقاد کیا گیا،جس میں شہریوں کو بیچ ریسورٹ بائے آئیکون میں  سرمایہ کاری مزید پڑھیں

گنے

گنے کا مقررہ ریٹ نہ ملنے پر کاشتکاروں نے بیلنے لگا کر گْڑ بنانا شروع کر دیا

پڈ عیدن (کامرس ڈیسک)پڈعیدن میں کاشتکاروں نے حکومت سندھ کی جانب سے گنے کا مقرر ریٹ نہ ملنے پر بیلنے لگا کر گْڑ بنانا شروع کردیا۔حکومت سندھ کی جانب سے گنے کے سرکار نرخ مقرر کرنے کے بعد سیلاب و مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات

عالمی منڈی میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی، ملک میں بھی کمی کی جائے’نصراللہ مغل

لاہور ( کامرس ڈیسک) صدر قائداعظم انڈسٹریل اسٹیٹ، ایگزیکٹو ممبرلاہور چیمبرز آف کامرس و انڈسٹریز نصراللہ مغل نے بین الاقوامی مارکیٹ میںتیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی کے رجحان کے باعث عالمی سطح پر خام تیل کی قیمتیں71سے 75ڈالر فی مزید پڑھیں